Search results

Saved words

Showing results for "makkho"

makkho

(عو) افواہ ، چرچا ، گپ ۔

makkho phirnaa

برائی کے طور پر چرچا ہونا ، چہ میگوئیاں ہونا ، باتیں بننا ۔

makkho phir jaanaa

برائی کے طور پر چرچا ہونا ، چہ میگوئیاں ہونا ، باتیں بننا ۔

akkho-makkho

رات کے وقت بچوں کو بہلانے کے ایک طریقے کا نام (جس کی صورت یہ ہے کہ عورتیں اہنا ہاتھ چراغ کی لو کی طرف لے جاتی اور ادھر سے پلٹا کر وہی ہاتھ کے من٘ھ پر پھیرتی ہیں اور زبان سے کہتی جاتی ہے: اکھو مکھو میں (یا بی بی) کو اللہ رکھو)

akkho makkho sab kaa dil rakkho

ہر ایک کے منھ پر اسی کی سی کہنا

bij-makkho

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس کی صورت یوتی ہے کہ دو یا زیادہ لڑکے ایک جگہ بیٹھ جاتے ہیں ان میں سے ایک کہتا ہے ’’ چلی چلی بج مکھو آئی ‘‘ پاس والا لڑکا پوچھتا ہے ’’ کہاں سے آئی اور کہاں گئی ‘‘ دوسرا اس کا جواب دیتا ہے . جواب دینے میں خیال رکھنا پڑتا ہے کہ جگہ میں پور کا لفظ نہ ہو دونوں جگہوں کے نام ایک ہی حرف سے شرور ہوں ، بج مکھو کی سواری کھانا ، کپڑے ، زیور ، ماں باپ کے نام بھی اسی حرف سے شروع ہوں.

akkho-makkho dekhnaa

to be deceived, to be made a fool of

maKHaul

joke, jest, fun, wit, tittle-tattle, frivolous conversation, trifling conversation

makho.Daa

مکوڑا ، چیونٹا .

maKHauliyaa

idiot, stupid, bestial, nervous

aakho-maakho

رک : اَکھو مکھو.

maKHaul karnaa

mocking, laughing, teasing

maKHaul u.Daanaa

مذاق اُڑانا ، ٹھٹھا کرنا

maKHaul-baazii

ہنسی مذاق کرنا ، ٹھٹھا کرنا

maKHauliyaa-panaa

مخول کرنا ، دل لگی کرنا ، ہنسی مذاق کرنا ، تفریح کرنا

Meaning ofSee meaning makkho in English, Hindi & Urdu

makkho

मक्खो•مَکّھو

Vazn : 22

Tags: Colloquial

मक्खो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (अवाम की भाषा) अफ़्वाह, चर्चा, गप

مَکّھو کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

اسم، مؤنث

  • (عو) افواہ ، چرچا ، گپ ۔

Urdu meaning of makkho

  • Roman
  • Urdu

  • (o) afvaah, charchaa, gap

Rhyming words of makkho

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (makkho)

Name

Email

Comment

makkho

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone