تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکفُون" کے متعقلہ نتائج

مَکفُون

کفنایا ہوا، کفن میں لپٹا ہوا

مَکفُول

وہ جسے کفالت میں دیا جائے ، گروی رکھی ہوئی (شے یا شخص وغیرہ ) جو کفالت میں لیا جائے ۔

مَکمُون

چھپا ہوا ، پوشیدہ ۔

مَکفُوف

(لفظاً) کسی کام سے باز رکھا ہوا، ممنوع

مدفون

دفن کیاہوا، گاڑا ہوا

مَکْنُون

پوشیدہ، چھپا ہوا، خفیہ، سربستہ، مخفی

مَکُھون

کھٹمل ، پسو .

مُکَوَّن

عدم سے وجود میں آیا ہوا، عالم تکوین میں موجود مخلوق، پیدا کیا گیا، ہستی میں لایا گیا، حادث، مخلوق

مُکَوِّن

عدم سے وجود میں لانے والا، عالم تکوین میں وجود بخشنے والا، پیدا کرنے والا، خالق، مراد: خدائے تعالیٰ ۔

مَوقِفَین

(فقہ) عرفات اور مزدلفہ دو مقام جہاں حج کے دنوں میں قیام لازمی ہوتا ہے، مواقف

میروں

رک : میرو ، میرے ۔

مَروں

مردے ، مرے ہوئے ، جو دنیا سے گزر چکے ہیں ۔

مایوں

شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں شادی سے چند دن پیشتر دلہن کو ابٹن وغیرہ مل کر زرد کپڑے پہنا کے گھر میں بٹھا دیتے ہیں اورکبھی دولھا والے دولھا کو بھی اپنے گھر میں اسی طرح بٹھا دیتے ہیں

مَعْنوں

meanings

مَکفُول کَرنا

رہن کرنا ، گروی رکھنا ، ضمانت میں دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکفُون کے معانیدیکھیے

مَکفُون

makfuun•मक्फ़ून

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: كَفَنَ

  • Roman
  • Urdu

مَکفُون کے اردو معانی

صفت

  • کفنایا ہوا، کفن میں لپٹا ہوا

Urdu meaning of makfuun

  • Roman
  • Urdu

  • kafnaayaa hu.a, kafan me.n lipTaa hu.a

English meaning of makfuun

Adjective

  • shrouded, coffined

मक्फ़ून के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कफ़नाया हुआ, कफ़न में लिपटा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکفُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکفُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone