تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجُون" کے متعقلہ نتائج

مَجُون

شوخ چشم ، بے باک ، بے شرم ۔

مُجُون

ہنسی مذاق، ٹھٹھے بازی، مسخرا پن

مَعْجُون

کوئی مرکب پسی ہوئی دوا جو شہد یا قند کے قوام میں گوندھ کر بنائی جائے، گوندھا ہوا، خمیر کیا ہوا، مرکب، باہم آمیخۃ، ملا ہوا، مٹھائی، مربا، حلوا وغیرہ، مسالا یا مواد کہانی وغیرہ کے لیے مستعمل

مَجَّن

نہانا، غسل کرنا، غوطہ لگانا، ڈوبنا، ڈبونے کا عمل، غرقابی

مجنوں

پاگل، دیوانہ، باؤلا، سودائی، خبطی، عاشق، شیدا، مفتون، فریفتہ، نہایت دبلا پتلا اور کمزورآدمی

مَوجاں

موجیں ، لہریں

مَوجیں

موج کی جمع، تراکیب میں مستعمل، لہریں، ترنگیں

مَجنُون

جس پر جن یا آسیب وغیرہ کا سایہ ہو

مَصُون

محفوظ، بچا ہوا، نگہبانی کیا گیا

مَجُوف

جس کا پیٹ یا جوف بڑا ہو ، بڑے پیٹ والا ؛ دبیز

مَسجُون

a captive, a prisoner.

مَہُون

مہینہ

مَعُون

مددگار ، معاون

مَنُون

بہت احسان جتانے والا ۔

مَجُوس

مجوسی کی جمع، بطور واحد بھی مستعمل، زردشت کے پیرو، آتش پرستوں کی قوم جو زردشت کے تابع، سورج اور آگ کو پوجنے والے، آتش پرست

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجُون کے معانیدیکھیے

مَجُون

majuun•मजून

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

مَجُون کے اردو معانی

صفت

  • شوخ چشم ، بے باک ، بے شرم ۔

Urdu meaning of majuun

  • Roman
  • Urdu

  • shoKh chasham, bebaak, beshram

मजून के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नटखट नैन, निडर, बेशर्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone