تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجلِسِ عَمَل" کے متعقلہ نتائج

مَجلِسِ عَمَل

وہ کمیٹی جو عملی اقدامات کرنے کے لیے بنائی جائے

مَجلِسِ عامِلَہ

منتخب ارکان کی جماعت جوعملی طور پر تنظیم کی کارکردگی کی ذمہ دار ہوتی ہے، کسی بڑی تنظیم کے ارکان کی خاص کمیٹی جو تفویض کی ہوئی ذمے داریوں کی انجام دہی کے لیے قائم کی جائے، ورکنگ کمیٹی

مَجلِسِ عام

(قانون) ناٹک سے متعلق ایکٹ یعنی قانون کے مطابق ہر مقام یا احاطہ جس میں عام لوگ روپیہ دے کر تماشہ دیکھنے کو جائیں

مَجلِس مُل

شراب نوشی کی محفل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجلِسِ عَمَل کے معانیدیکھیے

مَجلِسِ عَمَل

majli-e-'amal•मज्लिस-ए-'अमल

اصل: عربی

وزن : 21212

  • Roman
  • Urdu

مَجلِسِ عَمَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ کمیٹی جو عملی اقدامات کرنے کے لیے بنائی جائے

Urdu meaning of majli-e-'amal

  • Roman
  • Urdu

  • vo kameTii jo amlii iqdaamaat karne ke li.e banaa.ii jaaye

English meaning of majli-e-'amal

Noun, Feminine

  • action committee

मज्लिस-ए-'अमल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कार्रवाई समिति, कार्य समिति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجلِسِ عَمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجلِسِ عَمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone