تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجبُورَت" کے متعقلہ نتائج

مَجبُورَت

(مجازاً) عرب کا شہر مدینہ ، یثرب

مَجبُورِیَت

مجبور ہونے کی حالت ، مجبور ہونا ، مجبوری ۔

مَجبُور

جبر کیا گیا، دبا ہوا، جسے خود کچھ کرنے کا اختیار نہ ہو، بے بس، لاچار، تنگ، عاجز

مَجبُوری

مجبورہونے یا جبر میں ہونے کی حالت، عاجز ہونا، عاجزی، بے بسی، ناچاری، لاچاری، معذوری

مَجبُوراً

تھک کر،عاجز ہو کر، بے اختیاری کی حالت میں، جبر سے، مجبور ہو کر، چار و ناچار، عاجز آکر، تنگ آکر، کوئی دوسری صورت نہ ہوتے ہوئے

مُجاوَرَت

قربت، نزدیکی، ہمسائگی

مَجبُوری کو

مجبور ہو کر ، لاچاری سے ، ہار کر ۔

وائے مَجبُوری

ہائے یہ مجبوری ، افسوس ہے اس مجبوری پر

مَجبُور کَرنا

زبردستی کوئی کام کرانا، بے بس کرنا، لاچارکرنا، عاجزکرنا، دق کرنا، ناچار کرنا

مَجبُور ہونا

مجبورکرنا کا لازم، تنگ آنا، عاجز یا بے بس ہونا، معزور ہونا، عاجزآنا

مَجبُور رَکھنا

عاجز کر دینا ، مجبور کر دینا۔

مَجبُور پانا

مجبور ہو جانا ، مجبور سمجھنا ۔

مُجاوِرَہ

مجاور (رک) کی تانیث ؛ مجاور عورت ۔

مُجاوِری

مجاور کا کام یا عہدہ، درگاہ کی دیکھ بھال،

مُجرُوری

(قواعد) مجرور (رک) سے منسوب ، مجرور ہونے کی حالت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجبُورَت کے معانیدیکھیے

مَجبُورَت

majbuurat•मजबूरत

  • Roman
  • Urdu

مَجبُورَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مجازاً) عرب کا شہر مدینہ ، یثرب

Urdu meaning of majbuurat

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) arab ka shahr madiina, yasrib

मजबूरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (लाक्षणिक) अरब का मदीना शहर, यसरिब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجبُورَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجبُورَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone