تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَین پَھل" کے متعقلہ نتائج

مَین پَھل

خربوزے کی شکل کا ایک نہایت کڑوا پھل، پھرپھیندوا، اندارئن، حنظل

مُنہ پُھولا

جو ہر وقت ناک بھوں چڑھائے رہے ، ہر وقت خفا خفا اور ناراض سا رہنے والا ۔

مَن پُھول

دل کا پھول ؛ (کنا یۃ ً) دل ، قلب ۔

مُنْھ پَھیلائے

agape

مَعْنَوِی پَہْلُو

پوشیدہ اور چھپا ہوا رخ (ظاہری کے مقابل) ، اصل روح ۔

مِیانَہ پُل

(تعمیرات) وہ پل جس میں بوجھ گرڈروں کی نچلی کور پر پڑتے ہیں (انگ : Through Bridge) ۔

مُنہ پَھیلائے ہونا

بہت مانگنے یا لینے کے لیے تیار ہونا ، خواہش مند ہونا ، طلب گار ہونا ۔

مُنْھ پَھیلائے بَیٹْھنا

۔ مُنھ کھولے بیٹھنا۔ منتظر رہنا۔ مانگنے اور لینے کے واسطے تیار ہوجانا۔ ؎

منہ پیلا پڑنا

منہ پر زردی چھا جانا

مُنہ پُھلا لینا

رک : منہ پھلانا ۔

مُنہ پُھلائے بَیٹھنا

ناراض ہو کے بیٹھنا ، خفگی کے ساتھ بیٹھنا ۔

مُنہ پُھلا بَیٹْھنا

ناراض یا خفا ہو کر بیٹھنا ، ناراض ہونا ، منھ سجانا ، خفگی کی صورت بنانا ۔

مُنہ پُھلا کے بَیٹْھنا

ناراض یا خفا ہو کر بیٹھنا ، ناراض ہونا ، منھ سجانا ، خفگی کی صورت بنانا ۔

منہ پھلا کر بیٹھنا

ناراض یا خفا ہوکر بیٹھنا، منہ سجا کر بیٹھنا، خفگی کی علامت ظاہر کرنا

مُنہ پِیلا پَڑ جانا

منھ پر زردی چھا جانا ، مردنی چھا جانا ، خوف زدہ ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَین پَھل کے معانیدیکھیے

مَین پَھل

main-phal•मैन-फल

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مَین پَھل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خربوزے کی شکل کا ایک نہایت کڑوا پھل، پھرپھیندوا، اندارئن، حنظل
  • ایک قسم کا نہایت کڑوا پھل

Urdu meaning of main-phal

  • Roman
  • Urdu

  • Kharbuuze kii shakl ka ek nihaayat ka.Dvaa phal, pharphiinadvaa, and aruN, hanzal
  • ek kism ka nihaayat ka.Dvaa phal

English meaning of main-phal

Noun, Masculine

  • fruit used in medicine as emetic, colocynth, vangueria spinosa

मैन-फल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उस वृक्ष का फल जिसमें दो दल होते हैं और जिसमें बिहीदाने की तरह चिपटे बीज होते हैं, इसका गूदा पीलापन लिए लाल रंग का और स्वाद कड़ आ होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَین پَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَین پَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone