تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیں کیا میری اَوْقات کیا" کے متعقلہ نتائج

مَیں کیا میری اَوْقات کیا

میں تو غریب یا کم رتبہ ہوں، میری کیا ہستی ہے

مَیں کیا میری اَوْقات ہی کیا

میری کیا ہستی ہے میں بہت کم رتبہ ہوں، میں کی خصوصیت نہیں، اور ضمائر کے ساتھ بھی مستعمل ہے

میری کیا ہَستی

میں کیا چیز ہوں ، میری کیا حیثیت ، عاجزی کے موقعے پر مستعمل ۔

اَوْقات کیا ہے

حیثیت کیا ہے

آپ میری جان سے کیا چاہْتے ہیں

اس موقع پر مستعمل جب کوئی بک بک کر کے پریشان کرے اور کسی طرح بیچھا نہ چھوڑتا ہو

میری کیا مَجال

میری زبان میں اتنی طاقت نہیں نیز مجھ میں اتنا حوصلہ نہیں ہے ۔

ساس گَئی گانو، بَہُو کَہے مَیں کیا کیا کھاؤں

ساس کی غیر موجودگی میں بہو مزے اُڑاتی ہے

مَیں نے کیا تُمھاری کِھیر کھائی ہے

میں ممنونِ احسان نہیں ہوں

وہ کَیا میری خالَہ کی خَل بَچّی ہے

(طنزاً) میرا اس کا کوئی رشتہ نہیں ہے

مَیں نے کیا تُمھاری گَدھی چُرائی ہَے

۔(دہلی) یعنی میں نے تمھارا کون سا قصور کیا ہے۔ جو مجھ کو بُرا بھلا کہتے ہو۔

بَھلا اَیسی میری کیا کھاٹ کَٹی تھی

کیا مجبوری ہے ؛ مجھے ایسی کیا ضرورت تھی.

مَیں نَہ سَمْجُھوں تو بَھلا کیا کوئی سَمْجھائے مُجھے

ضدی آدمی کے متعلق کہتے ہیں ، آدمی خود نہ سمجھنا چاہے تو کوئی نہیں سمجھا سکتا

مَیں نے کیا بِس مِلا دیا تھا

میں نے کیا برا کیا تھا جو اتنے ناراض ہوئے

کیا مَیں تیری پَٹّی کے نِیچے پَیدا ہُوئی ہُوں

میں تجھ سے کم تر نہیں ہوں کہ دب جاؤں

مَیں نے مُعاف کِیا میرے خُدا نے مُعاف کِیا

قصور معاف کرتے وقت قصور کرنے والے کے اطمینان کے لیے کہتے ہیں

آپ دُنیا میں ہیں کیا مَیں دُنیا میں نَہیں

میں آپ کی چالیں خوب سمجھتا ہوں، مجھ سے چالاکی نہ کیجئے

چاہ کَرُوں پیار کَرُوں چُوتَڑ تَلے اَنگار دَھرُوں جَل جائے تو مَیں کیا کَرُوں

دکھاوے کی محبت کے متعلق کہتے ہیں.

مَیں ہی پال کِیا مُسٹَنْڈا موہے ہی مارے ڈَنْڈا

ماں نافرمان بیٹے کے متعلق کہتی ہے کہ میں نے اسے پال پوس کر بڑا کیا ہے اور اب یہ مجھے مارنے آیا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیں کیا میری اَوْقات کیا کے معانیدیکھیے

مَیں کیا میری اَوْقات کیا

mai.n kyaa merii auqaat kyaaमैं क्या मेरी औक़ात क्या

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

مَیں کیا میری اَوْقات کیا کے اردو معانی

  • میں تو غریب یا کم رتبہ ہوں، میری کیا ہستی ہے

Urdu meaning of mai.n kyaa merii auqaat kyaa

  • Roman
  • Urdu

  • me.n to Gariib ya kam rutbaa huu.n, merii kyaa hastii hai

मैं क्या मेरी औक़ात क्या के हिंदी अर्थ

  • मैं ग़रीब और दीन हूँ, मेरी क्या पहचान है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَیں کیا میری اَوْقات کیا

میں تو غریب یا کم رتبہ ہوں، میری کیا ہستی ہے

مَیں کیا میری اَوْقات ہی کیا

میری کیا ہستی ہے میں بہت کم رتبہ ہوں، میں کی خصوصیت نہیں، اور ضمائر کے ساتھ بھی مستعمل ہے

میری کیا ہَستی

میں کیا چیز ہوں ، میری کیا حیثیت ، عاجزی کے موقعے پر مستعمل ۔

اَوْقات کیا ہے

حیثیت کیا ہے

آپ میری جان سے کیا چاہْتے ہیں

اس موقع پر مستعمل جب کوئی بک بک کر کے پریشان کرے اور کسی طرح بیچھا نہ چھوڑتا ہو

میری کیا مَجال

میری زبان میں اتنی طاقت نہیں نیز مجھ میں اتنا حوصلہ نہیں ہے ۔

ساس گَئی گانو، بَہُو کَہے مَیں کیا کیا کھاؤں

ساس کی غیر موجودگی میں بہو مزے اُڑاتی ہے

مَیں نے کیا تُمھاری کِھیر کھائی ہے

میں ممنونِ احسان نہیں ہوں

وہ کَیا میری خالَہ کی خَل بَچّی ہے

(طنزاً) میرا اس کا کوئی رشتہ نہیں ہے

مَیں نے کیا تُمھاری گَدھی چُرائی ہَے

۔(دہلی) یعنی میں نے تمھارا کون سا قصور کیا ہے۔ جو مجھ کو بُرا بھلا کہتے ہو۔

بَھلا اَیسی میری کیا کھاٹ کَٹی تھی

کیا مجبوری ہے ؛ مجھے ایسی کیا ضرورت تھی.

مَیں نَہ سَمْجُھوں تو بَھلا کیا کوئی سَمْجھائے مُجھے

ضدی آدمی کے متعلق کہتے ہیں ، آدمی خود نہ سمجھنا چاہے تو کوئی نہیں سمجھا سکتا

مَیں نے کیا بِس مِلا دیا تھا

میں نے کیا برا کیا تھا جو اتنے ناراض ہوئے

کیا مَیں تیری پَٹّی کے نِیچے پَیدا ہُوئی ہُوں

میں تجھ سے کم تر نہیں ہوں کہ دب جاؤں

مَیں نے مُعاف کِیا میرے خُدا نے مُعاف کِیا

قصور معاف کرتے وقت قصور کرنے والے کے اطمینان کے لیے کہتے ہیں

آپ دُنیا میں ہیں کیا مَیں دُنیا میں نَہیں

میں آپ کی چالیں خوب سمجھتا ہوں، مجھ سے چالاکی نہ کیجئے

چاہ کَرُوں پیار کَرُوں چُوتَڑ تَلے اَنگار دَھرُوں جَل جائے تو مَیں کیا کَرُوں

دکھاوے کی محبت کے متعلق کہتے ہیں.

مَیں ہی پال کِیا مُسٹَنْڈا موہے ہی مارے ڈَنْڈا

ماں نافرمان بیٹے کے متعلق کہتی ہے کہ میں نے اسے پال پوس کر بڑا کیا ہے اور اب یہ مجھے مارنے آیا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیں کیا میری اَوْقات کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیں کیا میری اَوْقات کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone