تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَیلا پُچَیلا" کے متعقلہ نتائج

مَیلا پُچَیلا

رک : میلا کچیلا جو فصیح ہے ۔

مَیلا کُچَیلا

بہت میلا ، چکٹ ، خاک دھول میں بھرا ہوا ، نہایت گندہ

پانی ملِا کَر پِینا

کسی مشروب وغیرہ کو پانی کی آمیزش کر کے استعمال کرنا.

رُوپَیَہ پَیسا ہَتیلی کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

پَیسا روپیہ ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ پَیسا تو ہاتھ کا مَیل ہے

رُوکھا پِھیکا مِلا

بے التفاتی سے پیش آیا

رُوپَیَہ پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

رُوپَیا پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

جَیسا تیرا کھوٹ رُوپَیَہ، تَیسا میرا کھوکَر پَیسا

جیسی تیری خراب چیز ویسی ہماری ، ناقص کے بدلے ناقص چیز ملتی ہے.

پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ بے وقعت چیز ہے، پیسے کی کوئی حقیقت نہیں

پَیسا ہاتھ ہاتھ کا مَیل ہے

۔مثل۔ پیسا بے وقعت چیز ہے۔ (فقرہ) بھئی ہم کام لیتے ہیں تو خوش کرکے پیسا دو پیسا کوئی بات نہیں ہے ہاتھ کا میل ہے۔

پَیسا رُوپَیہ ہاتھ کا مَیل ہے

دولت ادنیٰ چیز ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَیلا پُچَیلا کے معانیدیکھیے

مَیلا پُچَیلا

mailaa-puchailaa•मैला-पुचैला

  • Roman
  • Urdu

مَیلا پُچَیلا کے اردو معانی

صفت

  • رک : میلا کچیلا جو فصیح ہے ۔

Urdu meaning of mailaa-puchailaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha melaa kuchailaa jo fasiih hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَیلا پُچَیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَیلا پُچَیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone