تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہزُول" کے متعقلہ نتائج

مَہزُول

دبلا، پتلا، لاغر، کمزور

مَعْزُول

(لفظاً) جدا کیا گیا

مَعْزُول ہونا

معزول کرنا کا لازم ، برخاست ہونا، برطرف ہونا، موقوف ہونا

مَعْزُول کَرْ دینا

تخت یا گدی سے اتار دینا ، ملازمت یا عہدے وغیرہ سے برطرف کر دینا ۔

مَعْزُول شُدَہ

جسے معزول کیا گیا ہو ، معزولی کا شکار ، جو برطرف ہو گیا ہو ۔

مَعْزُول شَوَنْد مَعْقُول شَوَنْد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) معزول ہو کر ٹھیک ہو جاتے ہیں نہیں تو نشہ چڑھا رہتا ہے

مَعْزول کَرْنا

برخاست کرنا، برطرف کرنا، موقوف کرنا

مَعْزُولی

منصب یا عہدے سے ہٹایا جانا، معزول ہونا، برطرفی

مَعقُول می شَوَند چُو مَعزُول می شَوَند

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جب لوگ اپنے عہدے سے ہٹا دیے جاتے ہیں تو انہیں عقل آجاتی ہے یا انسان جب اپنے عہدے پر نہیں رہتا اس میں انسانیت آجاتی ہے

مَعْزُولِیَت

معزول ہونے کا عمل ، برطرفی ، عہدے سے ہٹ جانا ۔

مُہَزِّل

(طب) دبلا کرنے والی

مُزاوِل

(طب) مشق کرنے والا ، کام کرنے والا ، پیشہ ور شخص ؛ (خصوصاً) طبیب نیز معالج (Practitioner) ۔

مازُو

ایک تخم کا نام جو مزے میں چرپرا اور نہایت کساؤ دار ہوتا ہے مزاجاً دوم درجے میں سرد و خشک، بعض کے بقول یہ بلوط سے مشابہ ایک درخت کا پھل ہے جو چمڑے کی دباغت میں بھی استعمال ہوتا ہے، مائیں

ماحَول

گردوپیش، گرد و نواح، ارد گرد

مَہلُول

ہل میں ُجتا ہوا ( َبیل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہزُول کے معانیدیکھیے

مَہزُول

mahzuul•महज़ूल

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب طب

اشتقاق: هَزَلَ

  • Roman
  • Urdu

مَہزُول کے اردو معانی

صفت

  • دبلا، پتلا، لاغر، کمزور

Urdu meaning of mahzuul

  • Roman
  • Urdu

  • dublaa, putlaa, laagar, kamzor

English meaning of mahzuul

Adjective

  • slightly built, weak

महज़ूल के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہزُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہزُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone