تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْفُود" کے متعقلہ نتائج

مَحْفُود

جس کی خدمت کی جائے ، مخدوم ، سردار ، آقا

مَحْفُوظ

حفاظت کیا گیا، خطرے یا نقصان سے بچایا گیا، مامون

مَحْمُود

praised, eulogized, laudable, praiseworthy, commendable

مَحدُود

رکا ہوا، حد بندی کیا گیا، احاطہ کیا گیا

مَحْسُود

جس کے ساتھ حسد کیا جائے، جس سے حسد کیا گیا ہو

مَحْشُود

وہ جس کے گرد لوگ جمع ہوں

مَحْفُوف

گھیرا ہوا ، احاطہ کیا ہوا ۔

مَحْفِل

لوگوں کے ملنے یا جمع ہونے کی جگہ، آدمیوں کا مجمع، مجلس، انجمن، بزم، سبھا

مَحْفُوظ رَہْنا

حفاظت میں ہونا، نقصان یا ضرر وغیرہ سے بچے رہنا

مَحْفُوظ کَرنا

حفاظت میں لے لینا ، سنبھال کر رکھنا ، احتیاط سے رکھنا

مَحْسُوس

وہ جو حواس خمسہ میں سے کسی حس کے ذریعے معلوم ہو، حس کے ذریعے ادراک کیا گیا

مَحْفُوظ ہونا

حفاظت میں ہونا ، نقصان یا ضرر سے بچا ہوا ہونا

لا مَحْدُود

جس کی حد و انتہا نہ ہو، حدبندی سے پرے، حدود سے ماورا، بے حد و حساب

مَحْفُوظ رَکھے

(دعائیہ کلمہ) امن میں رکھے ، سلامت رکھے

مَحْفُوظ رَکْھنا

بچا کے رکھنا، ضرر یا نقصان وغیرہ سے بچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْفُود کے معانیدیکھیے

مَحْفُود

mahfuud•महफ़ूद

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مَحْفُود کے اردو معانی

صفت

  • جس کی خدمت کی جائے ، مخدوم ، سردار ، آقا

Urdu meaning of mahfuud

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii Khidmat kii jaaye, maKhduum, sardaar, aaqaa

महफ़ूद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस की ख़िदमत की जाए, जिसकी की सेवा की जाए, सरदार, आक़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْفُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْفُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone