تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہارَتِ تَامَّہ" کے متعقلہ نتائج

مَحارَت

لوٹ آنے کی جگہ ، جائے بازگشت ۔

مَہارَت

(کسی کام، فن یا پیشہ وغیرہ میں) کمال ہنرمندی، استادی، تجربہ کاری

مَہارَت کار

کسی کام پر عبور ، کامل دسترس ۔

مہارت ہونا

مشق ہونا، کثرت ہونا

مَہارَت یافْتَہ

جس کو کسی کام ، فن یا ہنر میں مکمل تجربہ حاصل ہو ، ماہر فن ۔

مَہارَت گِیری

مہارت حاصل کرنا ؛ (مجازاً) مہارت ِخصوصی ، خاص تجربہ ۔

مَہارَت پَیدا کَرنا

قابلیت پیدا کرنا ، کسی فن یا ہنر پر دسترس حاصل کرنا ۔

مَہارَت رَکھنا

دسترس ہونا ، قابلیت ہونا ، تجربہ کاری اور عبور ہونا ۔

مَہارَتِ فَن

کسی کام کو عمدگی سے کرنے کی صلاحیت ، ہنر مندی میں کمال ۔

مَہارَتِ تام

مکمل دسترس ، کامل ہنر مندی اور چابک دستی ۔

مَہارَتِ تَامَّہ

رک : مہارت ِتام ۔

مَہارَت حاصِل ہونا

مہارت حاصل کرنا (رک) کا لازم ، کسی کام پر عبور ہونا ۔

مَہارَت حاصِل کَرنا

کسی فن ، ہنر یا کام پر عبور پیدا کرنا ۔

مَہارَتِ کامِل

مہارتِ تامہ ، مکمل عبور ۔

مَہارَتِ کامِلَہ

رک : مہارتِ کامل ۔

مَہا رَتھ

بہت بڑا رتھ ؛ جس کے پاس بڑا رتھ ہو ؛ (مجازاً) بڑا جنگجو جو تنہا گیارہ ہزار نبرد آزماؤں سے مقابلہ کرے ؛ ایک راکھشس نیز وشوامتر کا ایک لڑکا ؛ خواہش ، آرزو

مَحْرُوت

(طب) ایک خاص قسم کے انجدان کی جڑ ، اشتر غاز

مُہُورَت

اجرا، ابتدا، افتتاح

مُعاہَرَت

زنا ، بدکاری ؛ (مجازا ً) ہمبستری ۔

مُعاہَدَت

باہم قول و قرار، وفاداری کا وعدہ کرنا، باہمی عہد

مُعاہَدات

بہت سے معاہدے ؛ باہمی عہد و پیمان ، تحریری معاہدے ۔

مَہاں رَتھی

رک : مہارتھ ، بڑا جنگجو جو تنہا دس گیارہ ہزار سپاہیوں سے لڑ سکے ۔

فَنّی مَہارَت

رک : فنّی استعداد ، مشّاقی .

با مَہارَت

وہ کام جس کے سیکھنے میں وقت اور ذہانت در کار ہو.

مَہورت دیکھنا

۔ کسی کام کے واسطے ستاروں کی چال کے موافق وقت دیکھنا۔

مُہُورَت نِکَلوانا

کسی نجومی سے مہورت دکھوانا ، شبھ گھڑی معلوم کرانا ۔

مُہُورَت کرنا

کسی کام کو اچھی گھڑی میں ہاتھ لگانا، افتتاح یا آغاز کرنا، ساعت ِسعید میں کوئی کام شروع کرنا

مُہُورَت ہونا

کسی کام کاآغاز کرنا ؛ وقت مسعود میں کوئی کام شروع ہونا

مُہُورَت بَتانا

رک : مہورت بچارنا

مُہُورَت نِکالنا

نجومی کا کسی کام کے آغاز کے لیے مبارک وقت تجویز کرنا ، مہورت دیکھنا

مُہُورَت بِچارنا

کسی کام کے واسطے ستاروں کی چال کے موافق نجوم کے زائچے سے وقت ِمسعود نکالنا ، سنجوگ دیکھنا ، شگن بچارنا

مَاہِرِ تَقْوِیْمُ الاَعْضَا

ہڈیوں کے مرض کا ماہر، ہڈیوں کا ڈاکٹر یا طبیب

mahratti

مراٹھی.

mahratta

مراٹھا.

مُہرِ تَصدِیق لَگانا

رک : مہر تصدیق ثبت کرنا ۔

ماہِرِ تَحرِیر شَناسی

Graphologist.

مُہر تَصدِیق ثَبت کَرنا

کسی بات یا امر کی توثیق کرنا، تائید کرنا، تصدیق کرنا، صداقت کی سند عطا کرنا

مُہر تَوثِیق ثَبت کَرنا

رک : مہر تصدیق ثبت کرنا ۔

مُہرِ تَوثِیق ثَبت ہونا

کسی چیز کی تصدیق ہونا

مہر تاباں

آب و تاب اور روشنی والا سورج

مِہر طَلعَت

سورج کا سا روشن جمال رکھنے والا، حسین، صاحبِ جمال، (محبوب کی صفت میں مستعمل ہے)

مَہا راتری

(ہندو) سال کی سب سے بڑی رات

ماہِرِ تَعْلِیم

درس و تدریس میں ماہر، تعلیم کے شعبے میں مہارت رکھنے والا عالم

مُہر توڑ دینا

کسی سربند چیز کو کھولنا ، مہر ختم کرنا ؛ سر بند لفافے وغیرہ کو کھولنا ۔

مَہا راتر

آدھی رات، نصف شب

ماہِرِ تَعْمِیْرات

وہ شخص جو عمارتوں کی تعمیری شکل و ہیئت کا خاکہ تیار کرتا ہو اور بعض اوقات اس کی نگرانی کا کام بھی کرتا ہو، مہندس معمار، معمار

مَاہِرِ تَعْلِیْمَات

وہ شخص جو تدریس اور اصول کے طریقوں کا خاص علم رکھتا ہو

مُہراُٹھنا

خاموشی ٹوٹنا، پابندی اٹھنا

مِہر تَمکِیں

سورج کی سی شان و شوکت والا

مَہر ٹھیرنا

مہر ٹھیرانا (رک) کا لازم ، مہر مقرر ہونا ۔

مَہر ٹھیرانا

مہر مقرر کرنا ۔

مُعاہَداتی

معاہدات (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ معاہدوں کا ، معاہدے کی رو سے ۔

مُہرِ تَصدِیق

سچائی کی مہر،کسی بات کے سچ ہونے کی سند ، سچ ہونے کی توثیق یا تائید ۔

مُہار اٹھانا

اونٹ کی نکیل پکڑ کر اُٹھانا، مہار کھینچنا

مِہر تو ہے پَر دُودھ نَہِیں

خالی خاطرداری ہے لینا دینا کچھ نہیں ، روکھی پھیکی محبت ہے

مُہر ٹُوٹنا

سیل ٹوٹنا (صراحی یا بوتل وغیرہ کی)، کسی سر بمہر چیز (جس میں کوئی رقیق شے ہو) کا منہ کھلنا

مُہرِ تَقلِیدی

نقلی مہر، جعلی مہر

مِہر تِمثال

سورج کی سی صورت والا، سورج کی طرح، خوبصورتی اور چمک میں سورج کی مانند

مَہار توڑنا

بغاوت کرنا ، سرکشی کرنا ، (اپنی) غلامی ختم کرنا ۔

مُہْر توڑنا

پابندی یا بندش ختم کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہارَتِ تَامَّہ کے معانیدیکھیے

مَہارَتِ تَامَّہ

mahaarat-e-taammaमहारत-ए-ताम्मा

وزن : 1212212

دیکھیے: مَہارَتِ تام

  • Roman
  • Urdu

مَہارَتِ تَامَّہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : مہارت ِتام ۔

Urdu meaning of mahaarat-e-taamma

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha mahaarat uttaam

English meaning of mahaarat-e-taamma

Noun, Feminine

  • complete expertise

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہارَتِ تَامَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہارَتِ تَامَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone