تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغْزچَٹ" کے متعقلہ نتائج

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغْزچَٹ کے معانیدیکھیے

مَغْزچَٹ

maGz-chaTमग़्ज़-चट

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

مَغْزچَٹ کے اردو معانی

صفت

  • فضول باتوں سے دوسرے کا دماغ پریشان کرنے والا، بکواسی، باتونی، بکی

Urdu meaning of maGz-chaT

  • Roman
  • Urdu

  • fuzuul baato.n se duusre ka dimaaG pareshaan karne vaala, bakvaasii, baatuunii, bikii

English meaning of maGz-chaT

Adjective

  • idle talker, garrulous person

मग़्ज़-चट के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغْزچَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغْزچَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone