تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَغاص" کے متعقلہ نتائج

مَغاص

دریا میں وہ جگہ جہاں غوطہ لگا کر موتی نکالا جاتا ہے .

مَغْص

طب: پیٹ کا سخت درد اور مروڑ جس میں قولنج کے برخلاف تمدد اور تناؤ نہ ہو، اس میں قولنج کی طرح قبض کا ہونا بھی ضروری نہیں، وہ درد جو چھوٹی آنتوں میں ہو اور قولون، نامی آنت میں نہ ہو، درد قولنج

مُغاں

آتش پرست لوگ، مجوسی

مَغاک

غار، گڑھا

مَعاص

گناہ کی جگہ ، (مجازاً) گناہ ۔

مَغاب

پوشیدہ غائب .

مَغار

غار، گڈھا، پہاڑ کی کھوہ، جھیرا، گھاٹی

مَعَص

(طب) پٹھا چڑھ جانا ، پانو کی نس چڑھ جانا ، کثرت رفتار سے ایڑی کی نس یا پنڈلی کا اینٹھنا

منعص

گدلا، تیرہ

مُغان

آتش پرست لوگ، مجوسی

مُغیث

فریاد رس، فریاد سننے والا، مدد کرنے والا

مُغِیثُ الکَون

رک : مغیث عالم ۔

مُغِیث عالَم

(کنایۃ ً) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔

مَتاع

وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ

مَتا

خیال، رائے، صلاح، مشورہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَغاص کے معانیدیکھیے

مَغاص

maGaas•मग़ास

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَغاص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دریا میں وہ جگہ جہاں غوطہ لگا کر موتی نکالا جاتا ہے .

Urdu meaning of maGaas

  • Roman
  • Urdu

  • dariyaa me.n vo jagah jahaa.n Gota laga kar motii nikaalaa jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَغاص)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَغاص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone