تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَفلُوکی" کے متعقلہ نتائج

مَفلُوکی

مفلوک ہونا ، فلاکت ، افلاس ، محتاجی ، غریبی ۔

مَفلُوک

مفلس، غریب، محتاج، خستہ حال، غریبی کا شکار، تباہ حال

مَفلُوجی

فالج زدہ یا مفلوج ہونے کی کیفیت ؛ تعطل ، معطلی ۔

مَفلُوکُ الحالی

مفلوک الحال ہونا ، خستہ حالی ، مفلسی ۔

مَفلُوک الحال

خستہ حال، تباہ حال، مفلس، قلاش، غریب، یہ ترکیب فصحاء کی رائے میں غلط ہے

مُفلِسی

مفلس ہونا، ناداری، تہی دستی، محتاجی، افلاس

مَفتُونی

محبت میں پاگل ہو جانا ، عشق ، فریفتگی ۔

مَفرُوضی

مفروض (رک) سے منسوب یا متعلق ، فرض کیا ہوا ۔

مَفرُوزی

کسی علاقے کا بڑا آدمی ، سردار ، پنچ ۔

مَولوی

دین کا خاصا علم رکھنے والا، پڑھا لکھا آدمی، مسائل دین سے واقف، عالم دین، فقیہہ، فاضل

مُلْکی

مُلک سے منسوب، دیس، وطن یا اس کے باشندوں سے تعلق رکھنے والا، کسی مُلک یا علاقے کا باشندہ یا کسی مُلک یا علاقے کی چیز، کسی ملک کا باشندہ، (حیدرآباد دکن) کا اصلی/قدیمی باشندہ جو باہر سے نہ آیا ہو

مَظْلُومی

مظلوم ہونا، ظلم ہونا، ستم ہونا، جفا ہونا

مَفتُولی

مفتول (رک) سے متعلق یا منسوب ، مفتول کا ، لپٹا ہوا ۔

مَفرُوقی

(عروض) وہ ہفت حرفی رکن (مثلاً مس تفع لن) جس میں دو سبب خفیف کے درمیان ایک وتد مفروق آیا ہو ۔

مَلُوکا

(زر بافی) دبکئی کے وقت آروں کو اُبھارے رکھنے والا سہارا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَفلُوکی کے معانیدیکھیے

مَفلُوکی

mafluukii•मफ़लूकी

  • Roman
  • Urdu

مَفلُوکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مفلوک ہونا ، فلاکت ، افلاس ، محتاجی ، غریبی ۔

Urdu meaning of mafluukii

  • Roman
  • Urdu

  • mafluuk honaa, falaakat, iflaas, muhtaajii, Gariibii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَفلُوکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَفلُوکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone