تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مافیا" کے متعقلہ نتائج

مافیا

خفیہ تنظیم جو قانون کو نظر انداز کر کے اپنی مرضی منواتی ہے، مثلاً منشیا ت فروخت کرنے والا گروہ

ما فی الذِّہْن

جو کچھ ذہن میں ہو، منشا، مدعا.

ما فِیہ

جو کچھ اس میں ہے؛ مراد: مقصد، مطلب، معانی.

ما فِی الْعالَم

جو کچھ دنیا میں ہے، مخلوق، جملہ مخلوقات

ما فی الضَّمِیر

جو کچھ دل میں ہو، دل کی بات، نیّت، ارادہ، منشا، خواہش

ما فی الْیَد

جو ہاتھ میں ہو

ما فی الْکَون

رک: مافی العالم.

ما فِیہا

جو کچھ اس دنیا میں ہے، جو کچھ زمین و آسمان میں ہے

خَلَوی مافِیَہ

(حیاتیات) خلیہ کی نخزمایہ میں پائے جانے والے مشمولات

اردو، انگلش اور ہندی میں مافیا کے معانیدیکھیے

مافیا

mafiaमाफ़िया

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

مافیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خفیہ تنظیم جو قانون کو نظر انداز کر کے اپنی مرضی منواتی ہے، مثلاً منشیا ت فروخت کرنے والا گروہ
  • مجرموں کا ایک منظّم بین الاقوامی گروہ جو بہت خطرناک ثابت ہوا

Urdu meaning of mafia

  • Roman
  • Urdu

  • khufiiyaa tanziim jo qaanuun ko nazarandaaj kar ke apnii marzii manvaatii hai, masalan manshyaa ta faroKhat karne vaala giroh
  • mujarimo.n ka ek munazzam bain-ul-aqvaamii giroh jo bahut Khatarnaak saabit hu.a

English meaning of mafia

Noun, Masculine

  • mafia

माफ़िया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गिरोह, माफ़िया, गिरोह, गुट्ट, माफ़िया, विधि-विरोधी, अपराधी संगठन, इटली के सिसिली क्षेत्र से संचालित गैरकानूनी अपराधी संगठन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مافیا

خفیہ تنظیم جو قانون کو نظر انداز کر کے اپنی مرضی منواتی ہے، مثلاً منشیا ت فروخت کرنے والا گروہ

ما فی الذِّہْن

جو کچھ ذہن میں ہو، منشا، مدعا.

ما فِیہ

جو کچھ اس میں ہے؛ مراد: مقصد، مطلب، معانی.

ما فِی الْعالَم

جو کچھ دنیا میں ہے، مخلوق، جملہ مخلوقات

ما فی الضَّمِیر

جو کچھ دل میں ہو، دل کی بات، نیّت، ارادہ، منشا، خواہش

ما فی الْیَد

جو ہاتھ میں ہو

ما فی الْکَون

رک: مافی العالم.

ما فِیہا

جو کچھ اس دنیا میں ہے، جو کچھ زمین و آسمان میں ہے

خَلَوی مافِیَہ

(حیاتیات) خلیہ کی نخزمایہ میں پائے جانے والے مشمولات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مافیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مافیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone