تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْدُودِیت" کے متعقلہ نتائج

مَعْدُودِیت

معدود ہونے کی حالت ، کم یا تھوڑا ہونا ، قلت ۔

مَعْدُودات

معدودہ (رک) کی جمع ، شمار کی ہوئی چیزیں ، گنی جانے والی چیزیں ۔

مَعْدُودی

معدود (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (منطق) تعدادی ۔

مَعْبُودِیَت

معبود ہونا، خدا ہونا، خدائی، کبریائی، حقانیت

مَحدُودِیَت

محدود ہونے کی حالت، محدود ہونا، رکا ہوا ہونا، پابند ہونا

مَعدُومِیَت

معدوم ہونا ، غیر حاضر ہونا ، غیر موجودگی ؛ فنا ، نیستی ، معدومی ۔

مَہدَوِیَّت

امام مہدی (رک) سے منسوب عقیدہ یا مسلک امامتِ منتظرہ ۔

اَیّامِ مَعْدُودات

بقرعید کی قربانی کے تین ایام

مَعْبُودی

معبود ہونا

مَعْدُودَہ

رک : معدود ، بہت کم ، تھوڑا سا ۔

مَسْدُودی

مزاحمت یا رکاوٹ پیدا کرنے والا ، رکاوٹی ، مزاحم ۔

مہودی

بڑی خوشی

مَہدَوی

مہدی (رک) سے منسوب یا متعلق نیز ایک فرقہ یا اس کا کوئی فرد ۔ محمود احمد کے ماتحت

مَعدُومی

معدوم ہونا، نہ ہونا، ختم ہو جانا، فنا، نیستی، معدومیت

مَعْقُودی

معقودہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، جامد ، ٹھوس ، ذرہ بستہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْدُودِیت کے معانیدیکھیے

مَعْدُودِیت

ma'duudiit•म'दूदीत

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

مَعْدُودِیت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • معدود ہونے کی حالت ، کم یا تھوڑا ہونا ، قلت ۔

Urdu meaning of ma'duudiit

  • Roman
  • Urdu

  • maaduud hone kii haalat, kam ya tho.Daa honaa, qillat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْدُودِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْدُودِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone