تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدَت" کے متعقلہ نتائج

مَدَت

(عو) رک : مدد

مُدَّت

۱۔ دیر ، عرصہ ، عرصہء دراز

مُدّت کا

دیر کا، پُرانا، برسوں کا، عرصہ دراز کا

مُدّت سے

برسوں سے، عرصہ دراز پہلے سے، طویل زمانے سے

مُدّت میں

بہت عرصے بعد، بہت زمانے کے بعد، برسوں میں

مُدَّت ہوئی

عرصہ ہوا، دیر ہوئی، بہت زمانہ گزرا، بہت زمانہ ہوا

مُدَّت پَہ

عرصے کے بعد ؛ طویل میعاد کے بعد

مُدَّت پَر

عرصے کے بعد ؛ طویل میعاد کے بعد

مُدَّت جانا

عرصہ ہو جانا ، کافی زمانہ گزر جانا ، بہت عرصہ بیت جانا

مُدَّت ہونا

عرصہ گزر جانا ، بہت دن ہو جانا ، ایک زمانہ گزر جانا ، عرصہ گزرنا ، دیر ہونا

مُدّت تک

طویل عرصے، عرصۂ دراز تک

مُدَّتُ الْعُمْر

ساری زندگی، زندگی بھر، تمام عمر، تابہ زیست، تاحیات

مُدَّت ہو جانا

عرصہ گزر جانا ، بہت دن ہو جانا ، ایک زمانہ گزر جانا ، عرصہ گزرنا ، دیر ہونا

مُدت گزرنا

۱۔ عرصہ گزرنا ، زمانہ بیتنا ، دیر ہونا

مُدَّتِ حَیات

عرصۃ زندگی، زندگی کے دن

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدَت کے معانیدیکھیے

مَدَت

madat•मदत

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: عوامی معماری

  • Roman
  • Urdu

مَدَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (عو) رک : مدد
  • (معماری) وہ کاری گر اور مزدور جو عمارت کی تعمیر ، درستی یا مرمت پر مقرر اور لگے ہوئے ہوں یا لگائے جائیں ، تعمیراتی کام
  • افیون اور پان کے پتے کا ایک نشہ آور مرکب جو تمباکو کی طرح پیا جاتا ہے ، مدک

Urdu meaning of madat

  • Roman
  • Urdu

  • (o) ruk ha madad
  • (maamaarii) vo kaariigar aur mazduur jo imaarat kii taamiir, durustii ya murammat par muqarrar aur lage hu.e huu.n ya lagaa.e jaa.e.n, taamiiraatii kaam
  • afyuun aur paan ke patte ka ek nasha aavar murkkab jo tambaakuu kii tarah piyaa jaataa hai, madak

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone