تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدایَن" کے متعقلہ نتائج

مَدایَن

عراق میں بغداد کے قریب ایک شہر کا نام جو نوشیرواں کا دارالسلطنت تھا

مُدایِن

قرض خواہ، مقروض

مُدایَنَۃ

مُدایَنَت

قرضہ کا لین دین، مستعار لینا دینا، ادھار لین دین

مَدیَن

جوانی

مُدَّعِیّان

دعوے دار لوگ

مَدان

ایک بت کا نام

مَدہانی

دہی متھنے کا ایک برتن ، متھانی (قدیم ہندی ادب) مندرا نامی ایک پہاڑ جسے وشنو دیوتا نے ایک بہت بڑے کچھوے کا روپ اختیار کرکے اپنی کمر پر اٹھا کر سمندر کو بلویا تھا ، متھانی ۔

مُداہَنی

دہی یا دودھ بلونے اور مکھن نکالنے کی چوپارہ من٘ھ کی ڈوئی ، رئی

مُداہن

چکنی چپڑی باتیں کرنے والا، خوشامدی، چاپلوس، جھوٹا، منافق

مدائن

جمع ہے مدینہ بمعنی شہر کی، عراق عرب میں، بغداد کے پاس تختگاہ، نوشیرواں کا نام

مادِین

نر کی ضد، مادہ، مؤنث

مَدْہُون

تیل لگایا یا چپڑا ہوا (خصوصاً داڑھی پر)

مَہدِیِّین

مہدی (رک) کی جمع ، امام مہدی کے پیروکار ۔

مُعاہدِین

معاہد (رک) کی جمع ؛ غیر مسلم باج گزار ، ذمی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدایَن کے معانیدیکھیے

مَدایَن

madaayan•मदायन

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَدایَن کے اردو معانی

دیگر

  • عراق میں بغداد کے قریب ایک شہر کا نام جو نوشیرواں کا دارالسلطنت تھا
  • متعدد ، شہر ، کئی شہر ، ُمدن

Urdu meaning of madaayan

  • Roman
  • Urdu

  • iraaq me.n baGdaad ke qariib ek shahr ka naam jo nausheravaa.n ka daar-ul-salatnat tha
  • mutaddid, shahr, ka.ii shahr, umadan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدایَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدایَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone