تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدارِ بَیضَوی" کے متعقلہ نتائج

مَدارِ بَیضَوی

دائرہ یا حلقہ جس کی گولائی انڈے کی گولائی سے مشابہ ہو، لمبوترہ یا بیضوی دائرہ

بیوی بیوی عید آئی، چل مردار تجھے اپنی دال ٹکیا سے کام

بَیضَۂِ مار

साँप का अंडा।।

سائِیں اَکھیاں پھیریاں بیری مُلک جَہان، ٹُک اِک جھانْکی مَہْر دِی لَکّھاں کَریں سَلام

خدا ناراض ہو تو سارا جہان ناراض ہو جاتا ہے اور اگر مہربانی کی ایک نظر کر لے تو لاکھوں سلام کرتے ہیں

اُگَلْتی تَلْوار بِیسوْا لُگائی خَصَم کو مار رَکْھتی ہے

جس طرح میں سے تلوار اچانک نکل پڑنے پر انسان کو زخمی کر دیتی ہے اس طرح بد چلن عورت سے بھی خاوند کو ضرور پہنچتا ہے .

جِسکو راکھے سائِیاں مار نَہ ساکے کوئے، بال نَہ بیکا کَر سَکے سَب جَگ بَیری ہوئے

خدا کی حفاظت سب پر افضل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدارِ بَیضَوی کے معانیدیکھیے

مَدارِ بَیضَوی

madaar-e-baizvii•मदार-ए-बैज़वी

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَدارِ بَیضَوی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دائرہ یا حلقہ جس کی گولائی انڈے کی گولائی سے مشابہ ہو، لمبوترہ یا بیضوی دائرہ

Urdu meaning of madaar-e-baizvii

  • Roman
  • Urdu

  • daayaraa ya halqaa jis kii golaa.ii anDe kii golaa.ii se mushaabeh ho, lambotraa ya baizavii daayaraa

मदार-ए-बैज़वी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वृत्त अथवा गोल घेरा जिसकी गोलाई अंडे की गोलाई के समान हो, लंबोतरा अथवा अंडाकार क्षेत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدارِ بَیضَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدارِ بَیضَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone