تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَچمَچاتا" کے متعقلہ نتائج

مَچمَچاتا

creaking (as bedstead)

مَچمَچاتی

مچلتی ، تھرکتی ، حرکت کرتی ہوئی ؛ مچ مچ کی آواز سے ، چرچراتی ۔

مَچمَچانا

مرد یا عورت کا جوش جوانی کے باعث مست اور پرشہوت ہونا، شہوت کے جوش میں آکر کچکچی باندھنا، گرمانا، مستی پر آنا، مستانا

مَچمَچاتی کھاٹ نکلے

(کوسنا) عورتوں کے اس کوسنے میں مندرجہ بالا مفہوم (چوں چوں کرنا) ہے یعنی جوان ، موٹا تازہ ، ہٹا کٹا مر جائے لاش اتنی بھاری ہو کہ جس کھاٹ (چارپائی) پر ڈال کر اٹھائی جائے وہ بوجھ سے لچکے اور چرچرائے

مِچمِچانا

آنکھوں کو جلدی جلدی بند کرنا اور کھولنا، (آنکھوں کا) بند ہونا، مندنا

آنکھیں مِچْمِچانا

آن٘کھیں جلد جلد کھولنا اور بند کرنا.

مَچمَچا کَر

مستی کے جوش میں، کچکچا کر (لپٹنا)

کَھٹِیا مَچمَچائے

(کوسنا) جنازے ک چارپائی لچک جائے، گر جائے، مرجائے.

مَچمَچا کے لِپَٹنا

مستی کے جوش میں کچکچا کے یا کچکچی باندھ کے چمٹ جانا ، مزے میں دانت پیس کر لپٹنا

مَچمَچاہَٹ

مچمچانے کی حالت یا کیفیت، مستی یا شہوت کے جوش میں دانت پیسنا،

مَچْمَچا جانا

become excited

اردو، انگلش اور ہندی میں مَچمَچاتا کے معانیدیکھیے

مَچمَچاتا

machmachaataa•मचमचाता

English meaning of machmachaataa

Adjective

  • creaking (as bedstead)
  • young, energetic, excited

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَچمَچاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَچمَچاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone