تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَچَل" کے متعقلہ نتائج

مَچَل

مچلنا، مچلا، ضد، ہٹ، ضد پر آجانا، اڑ جانا، مچل پڑنا- محاورہ ہے، مچل لکھوانا

مَچَل پَڑنا

چھلک پڑنا ۔

مَچَل پَن

رک : مچلا پن

مچل جانا

ضد پر آ جانا، ہٹ کرنا، کسی چیز کے لینے کے لئے ضد کرنا

مَچَلنا

ہٹ کرنا، کسی بات پر اڑنا، ضد کرنا، ڈھٹائی کرنا، ضد سے لوٹنا، کسی چیز کے لیے ضد کرنا، اصرار کرنا

مَچلی

رک: مچھلی

مَچلا

گھنا، ڈھیٹ، ہٹی، ہٹیلا، ضدی

مَچلاہا

ضدی ، ہٹیلا

دِل مَچَل جانا

کسی چیز کے حاصل کرنے کے لیے دل کا بے چین ہونا، ہٹ کرنا، ضد کرنا

مَچلائی

ہٹ ، ضد ، ڈھیٹ پن ؛ شوخی ۔

مَچلا پَن

کسی کو چڑھانے یا خود پر الزام لگنے سے بچنے کے لیے خاموش رہنے کی کیفیت یا حالت

مُچَلْکَہ

عہدنامہ قول قرار۔کسی کام کے نہ کرنے کا تحریری عہد، جو مجرم کی طرف سے ہو

مِچلانا

متلانا، طبیعت کا مالش کرنا، اُبکائی آنا، قے آنا

مُچَلکا

مجرم کی جانب سے حلف نامہ کہ اگر وہ پھر جرم کرتا ہے تو وہ اتنا پیسہ دے گا

مَچلاہَٹ

مچلانے کی کیفیت ، مچلائی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَچَل کے معانیدیکھیے

مَچَل

machal•मचल

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مَچَل کے اردو معانی

سنسکرت - صفت

  • مچلنا، مچلا، ضد، ہٹ، ضد پر آجانا، اڑ جانا، مچل پڑنا- محاورہ ہے، مچل لکھوانا

شعر

Urdu meaning of machal

  • Roman
  • Urdu

  • machalnaa, machlaa, zid, hiT, zid par aajaanaa, u.D jaana, machal pa.Dnaa- muhaavara hai, likhvaa na

English meaning of machal

Sanskrit - Adjective

  • to sulk, fidgety

मचल के हिंदी अर्थ

संस्कृत - विशेषण

  • मचला, ज़िद, ज़िद पर आजाना, अर्र जाना, मचल पड़ना, मचल लिखवाना, हिट

مَچَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَچَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَچَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone