تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَبْحَث" کے متعقلہ نتائج

مَبْحَث

وہ مضمون یا معاملہ جس پر گفتگو ہو، موضوعِ بحث، بحث، معاملہ

خَلْطِ مَبْحَث

غلطی سے یا مغالطے کے لیے موضوع سے ہٹ جانے یا اسے الجھا دینے کا عمل ، الجھاؤ ، واسطے عزم خلط مبحث کے ہر ایک اس کے سر پر آیا .

خارِج اَزْ مَبْحَث

رک : خارج از بحث.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَبْحَث کے معانیدیکھیے

مَبْحَث

mab.hasमबहस

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: بَحَثَ

  • Roman
  • Urdu

مَبْحَث کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مضمون یا معاملہ جس پر گفتگو ہو، موضوعِ بحث، بحث، معاملہ
  • گفتگو. مباحث. بحث کی جگہ، مقام یا وقت

شعر

Urdu meaning of mab.has

  • Roman
  • Urdu

  • vo mazmuun ya mu.aamlaa jis par guftagu ho, mauzuu e behas, behas, mu.aamlaa
  • guftagu. mubaahis. behas kii jagah, muqaam ya vaqt

English meaning of mab.has

Noun, Masculine

मबहस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

مَبْحَث کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَبْحَث

وہ مضمون یا معاملہ جس پر گفتگو ہو، موضوعِ بحث، بحث، معاملہ

خَلْطِ مَبْحَث

غلطی سے یا مغالطے کے لیے موضوع سے ہٹ جانے یا اسے الجھا دینے کا عمل ، الجھاؤ ، واسطے عزم خلط مبحث کے ہر ایک اس کے سر پر آیا .

خارِج اَزْ مَبْحَث

رک : خارج از بحث.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَبْحَث)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَبْحَث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone