تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماضِغ" کے متعقلہ نتائج

ماضِغ

چبانے والا ؛ (حیوانیات) ایک عضلہ .

ماضِغَہ

چبانے والی ، چبانے کی قوت .

مَضْغ

چبانا، غذا کا چبانا

مُضَغ

(طب) گوشت کے ٹکڑے

ماضی

گزرا ہوا، گزشتہ

مُضْغَہ

لقمہ، نوالہ، کور، مچہ، گراس

مَضْغَئی

مضغہ سے متعلق ، گوشت کے لوتھڑے جیسا ابتدائی حالت میں جس میں ابھی جان نہ پڑی ہو

ماغ

دھر کھوج مرغابی ، سرد ملکوں میں رہنے والی ایک قسم کی مرغابی جس کی گردن لمبی ، پشت اور چونچ سیاہ ، سینہ سفید ، اوپر تیتر کی طرح چتّیاں اور دُم کے دو پر لمبے اور پیچھے کو نکلے ہوئے ہوتے ہیں .

مُعَضَّل

دُشوار بنایا ہوا ، مشکل ، کٹھن ۔

مُعْضَل

سمجھنے میں پیچیدہ، مشکل، (حدیث) وہ حدیث جس کی اسناد سے دو یا زیادہ راوی ساقط ہوں

مُضْغَۂ گُوشْت

گوشت کا لوتھڑا

مَضْغَئی چُوزَہ

چوزہ، پٹھا، مرغی کا بچہ، خصوصاً وہ مرغی کا بچہ جو حال ہی میں انڈے سے نکلا ہو

مُضْغَۂ لَحْم

lump of flesh

مُعاضِد

مددگار، معاون، حمایتی

صاحِبِ مازاغ

آیت مازاغ البصر وما طغیٰ کی طرف اشارہ ہے یعنی نہ حضور کی آنکھ بہکی اور نہ حد سے تجاوز ہوئی ؛ مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

اردو، انگلش اور ہندی میں ماضِغ کے معانیدیکھیے

ماضِغ

maaziG•माज़िग़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: حیوانیات جانور

  • Roman
  • Urdu

ماضِغ کے اردو معانی

 

  • چبانے والا ؛ (حیوانیات) ایک عضلہ .

Urdu meaning of maaziG

  • Roman
  • Urdu

  • chabaane vaala ; (haiv inyaat) ek azlaa

माज़िग़ के हिंदी अर्थ

 

  • चबाने वाला, (प्राणि विज्ञान) एक मांसपेशी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماضِغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماضِغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone