تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماواں" کے متعقلہ نتائج

ماواں

ماں (رک) کی جمع .

مایاں

عہدِ اکبری میں ایک قسم کی اونی ، ریشمی چادر جو لاہور میں تیار کی جاتی تھی ۔

مِہماں

عارضی، بہت جلد رخصت یا ختم ہونے والا، بے ثبات

ماہوں

ایک چھوٹا کیڑا جو سرسوں، رائی وغیرہ کی فصل پر لگ جاتا ہے، ایک کیڑا جو کپاس کو کھا جاتا ہے

ماماں

رک : ماما ۔

مَنْواں

منوا ، من ، دل ، جان ۔

مِلْواں

ملا ہوا، مخلوط، مرکب، مِلا جُلا

مَہُوا

ایک قسم کا درخت جو ہندوستان کے تمام حصوں میں پایا جاتا ہے اور اس کے پھل کا استعمال دوا اور شراب وغیرہ بنانے میں ہوتا ہے

مَہِماں

خوبیاں ، تعریفیں ۔

مِہراں

مہر (رک) کی جمع ، شفقتیں ۔

مَلْواں

ملا ہوا ، جیسے گھوٹا ، ملایا مسلا گیا ہو ۔

مَہوَہ

رک : مہوا

مانواں

ماں - مادر کی جمع ، مائیں .

مِہرواں

رک : مہربان ۔

مُڑواں

مڑا ہوا ، خم دار ، بل کھایا ہوا ، گھوما ہوا ؛ (مجازاً) گول ، چکر دار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماواں کے معانیدیکھیے

ماواں

maavaa.n•मावाँ

دیکھیے: ماں

  • Roman
  • Urdu

ماواں کے اردو معانی

  • ماں (رک) کی جمع .

Urdu meaning of maavaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • maa.n (ruk) kii jamaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone