تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماؤُف کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ماف کَرنا

معاف کرنا ، عفو و درگزر کرنا .

ماؤُف کَرنا

سوچنے سمجھنے کے قابل نہ چھوڑنا ، (دماغ کو) معطل کر دینا ۔

مُعاف کَرْنا

بخشنا، واپس کرنا

مُعاف کَرانا

معاف کرنا (رک) کا تعدیہ ، بخشوانا.

نَماز مُعاف کَرانے گَئے ، اُلٹے روزے گَلے پَڑے

رک : نماز چھڑانے گئے تھے روزے گلے پڑے ۔

گَئے تھے نَماز مُعاف کَرانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے

ایک مشکل سے بچنا چاہا ، دوسری مشکل اس سے زیادہ آ پڑی ، ایک کام سے عذر کیا دوسرا کام اور سپرد ہوا ، اُلٹ لینے کے دینے پڑ گئے.

قَرْض مُعاف کَرْنا

دیا ہوا اُدھار واپس نہ لینا ، رفت گزشت کرنا.

دَرْبار مُعاف کَرْنا

دربار میں حاضری دینے کی معافی دینا .

قُصُور مُعاف کَرنا

خطا کی سزا نہ دینا

مَہر مُعاف کَرنا

رک : مہر بخشنا ۔

خُون مُعاف کَرنا

قتل کا جرم معاف کردینا ۔

جاگِیر مُعاف کَرْنا

ایسی جاگیر عطا کرنا یا بخشنا جس میں پر اسگان وغیرہ معاف ہو.

کَہا سُنا مُعاف کَرانا

رک : کہا سُنا بَخشوانا .

کَہا سُنا مُعاف کَرْنا

رک: کہا سنا بخشنا.

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ماؤُف کَرنا کے معانیدیکھیے

ماؤُف کَرنا

maa.uf krnaaमाउफ़ करना

  • Roman
  • Urdu

ماؤُف کَرنا کے اردو معانی

  • سوچنے سمجھنے کے قابل نہ چھوڑنا ، (دماغ کو) معطل کر دینا ۔

Urdu meaning of maa.uf krnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sochne samajhne ke kaabil na chho.Dnaa, (dimaaG ko) muattal kar denaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماف کَرنا

معاف کرنا ، عفو و درگزر کرنا .

ماؤُف کَرنا

سوچنے سمجھنے کے قابل نہ چھوڑنا ، (دماغ کو) معطل کر دینا ۔

مُعاف کَرْنا

بخشنا، واپس کرنا

مُعاف کَرانا

معاف کرنا (رک) کا تعدیہ ، بخشوانا.

نَماز مُعاف کَرانے گَئے ، اُلٹے روزے گَلے پَڑے

رک : نماز چھڑانے گئے تھے روزے گلے پڑے ۔

گَئے تھے نَماز مُعاف کَرانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے

ایک مشکل سے بچنا چاہا ، دوسری مشکل اس سے زیادہ آ پڑی ، ایک کام سے عذر کیا دوسرا کام اور سپرد ہوا ، اُلٹ لینے کے دینے پڑ گئے.

قَرْض مُعاف کَرْنا

دیا ہوا اُدھار واپس نہ لینا ، رفت گزشت کرنا.

دَرْبار مُعاف کَرْنا

دربار میں حاضری دینے کی معافی دینا .

قُصُور مُعاف کَرنا

خطا کی سزا نہ دینا

مَہر مُعاف کَرنا

رک : مہر بخشنا ۔

خُون مُعاف کَرنا

قتل کا جرم معاف کردینا ۔

جاگِیر مُعاف کَرْنا

ایسی جاگیر عطا کرنا یا بخشنا جس میں پر اسگان وغیرہ معاف ہو.

کَہا سُنا مُعاف کَرانا

رک : کہا سُنا بَخشوانا .

کَہا سُنا مُعاف کَرْنا

رک: کہا سنا بخشنا.

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماؤُف کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماؤُف کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone