تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارِن" کے متعقلہ نتائج

مارِن

ناک کی پھننگ کا نرم حصّہ ، نرمۂ بینی .

مارَن

افیون کی ایک قسم جو سیاہ رنگ کی ہوتی ہے اور مہلک بھی ہوتی ہے .

مارَن ہار

مار ڈالنے والا .

مارَن ہارا

مار ڈالنے والا

مارْنے

مارنا (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

مارنا

مارنے کا عمل ، زد و کوب ، پٹائی .

مارنا ہی

۔(ف)مونث۔اےک قسم کی مچھلی ۔بام مچھلی۔؎

مارنا کاٹنا

مار ڈالنا، قتل کرنا، کشت و خون کرنا

مارنا پِیٹْنا

زد و کوب کرنا، مار کٹائی کرنا

مارنا کُوٹْنا

رک : مارنا پیٹنا .

مارْنا بَتھاری

تانا تننے اور اس پر برش کرنے کا عمل

مارنا دھاڑْنا

جنگ و جدل کرنا، مار ڈالنا

مارْنے مَرْنے کو تَیّار ہونا

سخت غصّے ہونا ، طیش میں آنا ، لڑنے جھگڑنے لگنا .

مارْنے مَرْنے پَر اُتَر آنا

سخت غصّے ہونا ، طیش میں آنا ، لڑنے جھگڑنے لگنا .

مارْنے مَرْنے پَر تُل جانا

سخت غصّے ہونا ، طیش میں آنا ، لڑنے جھگڑنے لگنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مارِن کے معانیدیکھیے

مارِن

maarin•मारिन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مارِن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناک کی پھننگ کا نرم حصّہ ، نرمۂ بینی .

Urdu meaning of maarin

  • Roman
  • Urdu

  • naak kii fining ka naram hissaa, narmaa-e-biinii

मारिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाक की नोक का कोमल भाग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مارِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مارِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone