تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْرَکَہ آرا" کے متعقلہ نتائج

مَعْرَکَہ آرا

جنگ آزما، جنگ آور، جنگ جو

مَعْرَکَہ آرا ہونا

صف آرا ہونا، جنگ کرنے کے لیے تیار ہونا، جنگ کرنا، مقابلہ کرنا، لڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْرَکَہ آرا کے معانیدیکھیے

مَعْرَکَہ آرا

maa'raka aaraaमा'रका-आरा

اصل: فارسی

موضوعات: پٹہ مجازاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

مَعْرَکَہ آرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پٹہ بازی) ایک معین ضرب یا حملے کا نام

صفت

  • (مجازاً) دست و گریباں، مد مقابل
  • (مجازاً) زبردست، پرزور، لاجواب، منتخب، غیر معمولی، عظیم
  • میدان جنگ میں لڑنے والا، جگنجو، (مجازاً) بہادر، دلیری سے لڑنے والا
  • صف آرا، جنگ آور

Urdu meaning of maa'raka aaraa

  • Roman
  • Urdu

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْرَکَہ آرا

جنگ آزما، جنگ آور، جنگ جو

مَعْرَکَہ آرا ہونا

صف آرا ہونا، جنگ کرنے کے لیے تیار ہونا، جنگ کرنا، مقابلہ کرنا، لڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْرَکَہ آرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْرَکَہ آرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone