تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مار مار کِیے جانا" کے متعقلہ نتائج

مار مار کِیے جانا

کوشش کیے جانا ، کوشش میں کسر نہ رکھنا .

ہَوا مار جانا

ہوا لگ جانا ؛ فالج یا لقوہ ہو جانا ۔

غوطَہ مار جانا

غوطہ لگا جانا ، غائب ہو ہونا ، دھوکا دیدینا.

مار مار کِیے، جا فَتْح داد اِلٰہی ہے

فتح و شکست تو خدا کے ہاتھ ہے ، کوشش کرنی چاہیے نتیجہ چاہے کچھ ہو ، نفع کی اُمید پر کوشش کیے جانا یا ہمیشہ کیے جاؤ ، کچھ کام بن ہی جائے گا .

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

لَقْوَہ مارْ جانا

لقوے کے مرض میں مبتلا ہونا، مُن٘ھ کا ٹیڑھا ہونا

سانپ کی طَرَح پَھن مار کَر رَہ جانا

سان٘پ اپنے من کے لیے پھن مارتا ہے اور پھر حاصل نہیں کرسکتا) کوشش کرکے نا اُمّید رہ جانا ، قابو نہ پانا.

پَلَنگ کو لات مار کَر کَھڑا ہو جانا

بیماری سے صحتیاب ہونا

چھاتی میں گُھونسا مار کَر رَہ جانا

افسوس کر کے بیٹھ رہنا، کلیجہ مسوس کر رہ جانا، رنج و غم جھیلنا اور اف نہ کرنا

بَلا مار جانا

آفت آجانا

مار مار کئے جانا

کوشش کئے جانا، کوشش میں کسر نہ رکھنا

قَدَم مار گِر جانا

تیز جانا ، پان٘و اٹھا کر چلنا .

سُونٹ مار کَر نِکَل جانا

خاموشی سے چلے جانا ، چُپکے سے چلے جانا.

لُو مارْ جانا

لُو لگنا .

مار میں جانا

(پنجاب) لُٹ جانا ، غارت جانا ، تاراج ہونا .

مار لے جانا

دھوکے یا چالاکی سے حاصل کر لینا ، ہتھیا لینا .

مار کھا جانا

دھوکے یا فریب میں آ جانا

چاندنی مار جانا

چاندنی کا اثر کرنا

پالا مار جانا

(مجازاً) مفلوج کر دینا.

پاٹھا مار جانا

کھچڑی کا دم پر آ کر ٹھنڈا اور بد مزہ ہو جانا .

مُہر لَگ جانا

چھاپ لگنا

مُنھ پَر مُہر ہو جانا

۔سکوت طاری ہوجانا۔ ؎

لَبوں پَر مُہر لَگ جانا

زبان بند ہونا ، کچھ نہ کہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مار مار کِیے جانا کے معانیدیکھیے

مار مار کِیے جانا

maar maar kiye jaanaaमार मार किए जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مار مار کِیے جانا کے اردو معانی

  • کوشش کیے جانا ، کوشش میں کسر نہ رکھنا .

Urdu meaning of maar maar kiye jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • koshish ki.e jaana, koshish me.n kasar na rakhnaa

मार मार किए जाना के हिंदी अर्थ

  • कोशिश किए जाना, कोशिश में कसर न रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مار مار کِیے جانا

کوشش کیے جانا ، کوشش میں کسر نہ رکھنا .

ہَوا مار جانا

ہوا لگ جانا ؛ فالج یا لقوہ ہو جانا ۔

غوطَہ مار جانا

غوطہ لگا جانا ، غائب ہو ہونا ، دھوکا دیدینا.

مار مار کِیے، جا فَتْح داد اِلٰہی ہے

فتح و شکست تو خدا کے ہاتھ ہے ، کوشش کرنی چاہیے نتیجہ چاہے کچھ ہو ، نفع کی اُمید پر کوشش کیے جانا یا ہمیشہ کیے جاؤ ، کچھ کام بن ہی جائے گا .

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

لَقْوَہ مارْ جانا

لقوے کے مرض میں مبتلا ہونا، مُن٘ھ کا ٹیڑھا ہونا

سانپ کی طَرَح پَھن مار کَر رَہ جانا

سان٘پ اپنے من کے لیے پھن مارتا ہے اور پھر حاصل نہیں کرسکتا) کوشش کرکے نا اُمّید رہ جانا ، قابو نہ پانا.

پَلَنگ کو لات مار کَر کَھڑا ہو جانا

بیماری سے صحتیاب ہونا

چھاتی میں گُھونسا مار کَر رَہ جانا

افسوس کر کے بیٹھ رہنا، کلیجہ مسوس کر رہ جانا، رنج و غم جھیلنا اور اف نہ کرنا

بَلا مار جانا

آفت آجانا

مار مار کئے جانا

کوشش کئے جانا، کوشش میں کسر نہ رکھنا

قَدَم مار گِر جانا

تیز جانا ، پان٘و اٹھا کر چلنا .

سُونٹ مار کَر نِکَل جانا

خاموشی سے چلے جانا ، چُپکے سے چلے جانا.

لُو مارْ جانا

لُو لگنا .

مار میں جانا

(پنجاب) لُٹ جانا ، غارت جانا ، تاراج ہونا .

مار لے جانا

دھوکے یا چالاکی سے حاصل کر لینا ، ہتھیا لینا .

مار کھا جانا

دھوکے یا فریب میں آ جانا

چاندنی مار جانا

چاندنی کا اثر کرنا

پالا مار جانا

(مجازاً) مفلوج کر دینا.

پاٹھا مار جانا

کھچڑی کا دم پر آ کر ٹھنڈا اور بد مزہ ہو جانا .

مُہر لَگ جانا

چھاپ لگنا

مُنھ پَر مُہر ہو جانا

۔سکوت طاری ہوجانا۔ ؎

لَبوں پَر مُہر لَگ جانا

زبان بند ہونا ، کچھ نہ کہنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مار مار کِیے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مار مار کِیے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone