تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مار کے" کے متعقلہ نتائج

مار کے

برائے اظہارِ کثرت ؛ جیسے : مار کر بچھا دیا ، مار کے تباہ کر دیا وغیرہ ؛ ضرب لگا کے ، زد و کوب کرکے ؛ جیسے : مار کے بھگا دیا .

مار کے بیٹھ رہنا

دل کی خواہش دبانا، صبر اختیار کرنا

مار کے آگے بُھوت بھاگے

مار کے آگے سب سرکشی اور شرارت دور ہو جاتی ہے

مار کے اُلُّو بَنا دینا

اتنا مارنا کہ بدن پر نشان پڑ جائیں .

مار کے بچھا دینا

بہت مارنا

مار کے آگے بُھوت بھاگْتا ہے

مار سے بھوت بھاگتا ہے، مار کے آگے سب سرکشی اور شرارت دور ہو جاتی ہے، مار سے ہی شریر درست ہوتے ہیں

مار کے پِیچھے سَنوار ہونا

رک : مار پیچھے سن٘وار ہونا .

مار کے آگے سَنوار ، جُوتی سے سِیدھا ہُوا گَنوار

کہا جاتا ہے کہ سختی اور سزا سے سرکشوں کی اصلاح ہو جاتی ہے ، مار سے سرکشی اور بداطواری دور ہو جاتی ہے .

مار کے بھگا دینا

اتنا مارنا کہ دوسرا بھاگ جائے

مار کے پِیچھے سَنْوار

۔دیکھومارپیچھے سنوار مارگرانا۔مارکرگرادینا۔

مار کے آگے بُھوت ناچے

رک : مار سے بھوت بھاگتا ہے .

مار کے آگے بَنْدَر ناچے

رک : مر سے بھوت بھاگتا ہے .

مار کئے جاؤ فتح و شکست تو خد اکے ہاتھ میں ہے

کوشش کرنی چاہئے نتیجہ چاہے کچھ ہو

مارے مار کے

نہایت پیٹ کر ، پِیٹ پِیٹ کر ، خوب زد و کوب کرکے .

جَھک مار کے

at long last, after much vain effort

اردو، انگلش اور ہندی میں مار کے کے معانیدیکھیے

مار کے

maar ke•मार के

  • Roman
  • Urdu

مار کے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • برائے اظہارِ کثرت ؛ جیسے : مار کر بچھا دیا ، مار کے تباہ کر دیا وغیرہ ؛ ضرب لگا کے ، زد و کوب کرکے ؛ جیسے : مار کے بھگا دیا .

Urdu meaning of maar ke

  • Roman
  • Urdu

  • baraa.e izhaar-e-kasrat ; jaise ha maar kar bichhaa diyaa, maar ke tabaah kar diyaa vaGaira ; zarab laga ke, zad-o-kob karke ; jaise ha maar ke bhagaa diyaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مار کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مار کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone