تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مار گُسَیّاں، توری آس" کے متعقلہ نتائج

مار گُسَیّاں، توری آس

نوکر مالک کو یا بیوی خاوند کو کہتی ہے کہ جتنا چاہے مار لے میں تو تیرے بھروسے پر ہوں

مار پِیٹ گُسَیّاں تُوری آس

نوکر مالک کو یا بیوی خاوند کو کہتی لے کہ مالک تو جتنا چاہے مجھے مارلے میں تو تیرے بھروسے پر ہوں ، ہر حال میں بھروسا کرنا .

مار دھاڑ گُسَیّاں تیری آس

رک : مار پیٹ گُسیاں الخ .

اردو، انگلش اور ہندی میں مار گُسَیّاں، توری آس کے معانیدیکھیے

مار گُسَیّاں، توری آس

maar gusayyaa.n, torii aasमार गुसय्याँ, तोरी आस

نیز : مار گُسَیّاں، تیری آس

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مار گُسَیّاں، توری آس کے اردو معانی

  • نوکر مالک کو یا بیوی خاوند کو کہتی ہے کہ جتنا چاہے مار لے میں تو تیرے بھروسے پر ہوں
  • بہت ستائے جانے پر نوکر کا مالک سے یا بیوی کا خاوند سے کہنا

Urdu meaning of maar gusayyaa.n, torii aas

  • Roman
  • Urdu

  • naukar maalik ko ya biivii Khaavand ko kahtii hai ki jitna chaahe maar le me.n to tere bharose par huu.n
  • bahut sataa.e jaane par naukar ka maalik se ya biivii ka Khaavand se kahnaa

मार गुसय्याँ, तोरी आस के हिंदी अर्थ

  • नौकर मालिक को या पत्नी पति को कहती है कि जितना चाहे मार ले मैं तो तेरे भरोसे पर हूँ
  • बहुत सताए जाने पर नौकर का मालिक से या पत्नी का पति से कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مار گُسَیّاں، توری آس

نوکر مالک کو یا بیوی خاوند کو کہتی ہے کہ جتنا چاہے مار لے میں تو تیرے بھروسے پر ہوں

مار پِیٹ گُسَیّاں تُوری آس

نوکر مالک کو یا بیوی خاوند کو کہتی لے کہ مالک تو جتنا چاہے مجھے مارلے میں تو تیرے بھروسے پر ہوں ، ہر حال میں بھروسا کرنا .

مار دھاڑ گُسَیّاں تیری آس

رک : مار پیٹ گُسیاں الخ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مار گُسَیّاں، توری آس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مار گُسَیّاں، توری آس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone