تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماپھ" کے متعقلہ نتائج

ماف

رک : معاف جو اس کا صحیح املا ہے ، درگزر کیا ہوا ، بخشا ہوا .

ماف کَرنا

معاف کرنا ، عفو و درگزر کرنا .

مافَوقَ الطَّبِیعِیّات

رک: مابعدالطبیعیات.

مافَوق

جو اوپر ہو، اعلیٰ، برتر، بلند، بالا، فوق

مافَوقَ الذِّکْر

जिसका ज़िक्र पहले हो चुका है, पूर्वकथित ।

ما فِیہ

جو کچھ اس میں ہے؛ مراد: مقصد، مطلب، معانی.

مافیا

خفیہ تنظیم جو قانون کو نظر انداز کر کے اپنی مرضی منواتی ہے، مثلاً منشیا ت فروخت کرنے والا گروہ

مافی ضَمِیر

۔(ع)مذکر۔دل کی بات۔نیت۔غرض ۔مطلب۔مدعا۔مقصد۔؎ (فقرہ)خدا کو منظورتھا کہ تمہارے مافی الضمیر کو آزمائے۔

ما فِیہا

جو کچھ اس دنیا میں ہے، جو کچھ زمین و آسمان میں ہے

مافَوقَ النّاس

رک: مافوق الفطرت، عام آدمیوں سے برتر.

مافَوقَ الاِنسان

انسانوں سے بلند، وہ شخص جو فوق العادات قوتیں رکھتا ہو اور اخلاقی معیار سے بالاتر ہو.

مافَوقَ البَیان

جو بیان نہ ہو سکے، ناقابل اظہار

مافات

جو فوت ہوا، جو گزر گیا، وہ جس کے کرنے کا وقت گزر گیا، ایک ماضی کا واقعہ

ما فی الذِّہْن

جو کچھ ذہن میں ہو، منشا، مدعا.

ما فِی الْعالَم

جو کچھ دنیا میں ہے، مخلوق، جملہ مخلوقات

ما فَوقُ الْعادَت

جو فطری قوتوں سے بالاتر قوتوں کا نتیجہ ہو اور عِلَّت معلول کے قانون سے آزاد ہو، خرقِ عادات یا معجزہ، کرشمہ، غیر معمولی بات

ما فی الضَّمِیر

جو کچھ دل میں ہو، دل کی بات، نیّت، ارادہ، منشا، خواہش

ما فی الْیَد

جو ہاتھ میں ہو

ما فی الْکَون

رک: مافی العالم.

ما فَوقَ الْبَشَر

انسانوں سے بلند، وہ شخص جو فوق العادات قوتیں رکھتا ہو اور اخلاقی معیار سے بالاتر ہو

ما فَوقُ الْفِطْرَت

جو فطری قوتوں سے بالاتر قوتوں کا نتیجہ ہو اور عِلَّت معلول کے قانون سے آزاد ہو، خرق عادات یا معجزہ، کرشمہ، غیر معمولی بات

ما فَقِیْرنی پُوت فَتْحِ خاں

کم قدر، مجہول النسّب یا کم اصل مغرور آدمی کی نسبت کہا جاتا ہے.

مَعْفو

معاف کیاگیا ، عفو کیا گیا ، بخشا ہوا ۔

مَعْفُو عَنْہ

معاف کیا گیا ، وہ جسے معاف کیا گیا ، وہ جسے بخشا گیا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماپھ کے معانیدیکھیے

ماپھ

maaphमाफ

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ماپھ کے اردو معانی

صفت

  • (سوقیانہ) رک: معاف.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ماف

رک : معاف جو اس کا صحیح املا ہے ، درگزر کیا ہوا ، بخشا ہوا .

Urdu meaning of maaph

  • Roman
  • Urdu

  • (soqyaanaa) rukah maaf

ماپھ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماف

رک : معاف جو اس کا صحیح املا ہے ، درگزر کیا ہوا ، بخشا ہوا .

ماف کَرنا

معاف کرنا ، عفو و درگزر کرنا .

مافَوقَ الطَّبِیعِیّات

رک: مابعدالطبیعیات.

مافَوق

جو اوپر ہو، اعلیٰ، برتر، بلند، بالا، فوق

مافَوقَ الذِّکْر

जिसका ज़िक्र पहले हो चुका है, पूर्वकथित ।

ما فِیہ

جو کچھ اس میں ہے؛ مراد: مقصد، مطلب، معانی.

مافیا

خفیہ تنظیم جو قانون کو نظر انداز کر کے اپنی مرضی منواتی ہے، مثلاً منشیا ت فروخت کرنے والا گروہ

مافی ضَمِیر

۔(ع)مذکر۔دل کی بات۔نیت۔غرض ۔مطلب۔مدعا۔مقصد۔؎ (فقرہ)خدا کو منظورتھا کہ تمہارے مافی الضمیر کو آزمائے۔

ما فِیہا

جو کچھ اس دنیا میں ہے، جو کچھ زمین و آسمان میں ہے

مافَوقَ النّاس

رک: مافوق الفطرت، عام آدمیوں سے برتر.

مافَوقَ الاِنسان

انسانوں سے بلند، وہ شخص جو فوق العادات قوتیں رکھتا ہو اور اخلاقی معیار سے بالاتر ہو.

مافَوقَ البَیان

جو بیان نہ ہو سکے، ناقابل اظہار

مافات

جو فوت ہوا، جو گزر گیا، وہ جس کے کرنے کا وقت گزر گیا، ایک ماضی کا واقعہ

ما فی الذِّہْن

جو کچھ ذہن میں ہو، منشا، مدعا.

ما فِی الْعالَم

جو کچھ دنیا میں ہے، مخلوق، جملہ مخلوقات

ما فَوقُ الْعادَت

جو فطری قوتوں سے بالاتر قوتوں کا نتیجہ ہو اور عِلَّت معلول کے قانون سے آزاد ہو، خرقِ عادات یا معجزہ، کرشمہ، غیر معمولی بات

ما فی الضَّمِیر

جو کچھ دل میں ہو، دل کی بات، نیّت، ارادہ، منشا، خواہش

ما فی الْیَد

جو ہاتھ میں ہو

ما فی الْکَون

رک: مافی العالم.

ما فَوقَ الْبَشَر

انسانوں سے بلند، وہ شخص جو فوق العادات قوتیں رکھتا ہو اور اخلاقی معیار سے بالاتر ہو

ما فَوقُ الْفِطْرَت

جو فطری قوتوں سے بالاتر قوتوں کا نتیجہ ہو اور عِلَّت معلول کے قانون سے آزاد ہو، خرق عادات یا معجزہ، کرشمہ، غیر معمولی بات

ما فَقِیْرنی پُوت فَتْحِ خاں

کم قدر، مجہول النسّب یا کم اصل مغرور آدمی کی نسبت کہا جاتا ہے.

مَعْفو

معاف کیاگیا ، عفو کیا گیا ، بخشا ہوا ۔

مَعْفُو عَنْہ

معاف کیا گیا ، وہ جسے معاف کیا گیا ، وہ جسے بخشا گیا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماپھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماپھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone