تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماندا" کے متعقلہ نتائج

ماندَہ

تھکا ہوا، مضمحل، خستہ

ماندا

بیمار، علیل، مریض، روگی، مضمحل

ماندا پَڑْنا

عاجز ہونا، بیمار ہونا، مجبور ہونا

پَس مانْدَہ

سفر میں ساتھیوں سے پیچھے رہ جانے والا یا بچھڑ جانے والا، بیچھے رہ جانے والا

دَرْ ماندَہ

تھکا ماندہ، خستہ

شَب مانْدَہ

رات کی باسی چیز، رات کا رکھا ہوا کھانا

بَاقِی مانْدَہ

بچا ہوا، بقایا، باقی، باقی رہا ہوا

ہارا مانْدَہ

رک : ہارا تھکا ۔

تَھکا مانْدَہ

تھکا ہوا، عاجز

جی ماندا ہونا

طبیعت نا ساز ہونا ، بیمار ہونا.

دِل ماندا کَرْنا

دل افسردہ کرنا، اداس کرنا، خستہ کرنا

بَرجا مانْدَہ

ایک جگہ پر ٹھہرا یا رکا ہوا، رکا ہوا، جامد

فَرو مَانْدَہ

عاجز، مجبور، بے چارہ، کمزور، تھکا ہوا

خاطِر مانْدَہ کَرْنا

ناراض کرنا .

دائی کا جی ماندا ہے

عورتیں کسی عزیز کے بیمار ہونے پر کہتی ہیں بشرطیکہ وہ رشتے میں چھوٹا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ماندا کے معانیدیکھیے

ماندا

maa.ndaa•माँदा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ماندا کے اردو معانی

  • بیمار، علیل، مریض، روگی، مضمحل
  • تھکا ہوا، مضمحل، عاجز
  • مونث کے لئے ماندی، ناساز، بیشتر تھکا ماندا کی ترکیب سے مستعمل ہے

صفت

  • بے رونق، مدھم، پھیکا

Urdu meaning of maa.ndaa

  • Roman
  • Urdu

  • biimaar, aliil, mariiz, rogii, muzmahil
  • thaka hu.a, muzmahil, aajiz
  • muannas ke li.e maa.ndii, naasaaz, beshatar thaka maandaa kii tarkiib se mustaamal hai
  • beraunak, maddham, phiikaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماندا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماندا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone