تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماں مارے اور ماں ہی پُکارے" کے متعقلہ نتائج

ماں مارے اور ماں ہی پُکارے

اپنوں کی سختی بھی بری نہیں معلوم ہوتی، اپنا کتنی ہی سختی کرے اپنا ہی کہلائے گا

بالے کی ماں اور بُوڑھے کی جورُو کو خُدا نَہ مارے

نہ پھر اس کو ماں ملے گی نہ اس کو جورو ہاتھ آئے گی یعنی اس عمر کا آدمی دوسرے کا محتاج ہوتا ہے

مُنہ ہی مُنْہ مارے اور تَوبَہ تَوبَہ پُکارے

خود ہی سزا دے خود ہی پناہ مانگے ، اپنا الزام مظلوم کے سر تھوپے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ماں مارے اور ماں ہی پُکارے کے معانیدیکھیے

ماں مارے اور ماں ہی پُکارے

maa.n maare aur maa.n hii pukaareमाँ मारे और माँ ही पुकारे

نیز : ماں مارے اور ماں ہی ماں پُکارے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ماں مارے اور ماں ہی پُکارے کے اردو معانی

  • اپنوں کی سختی بھی بری نہیں معلوم ہوتی، اپنا کتنی ہی سختی کرے اپنا ہی کہلائے گا
  • لڑکے کا ماں سے لگاؤ ہے کہ ماں کے مارنے پر بھی وہ ماں کو بلاتا ہے

Urdu meaning of maa.n maare aur maa.n hii pukaare

  • Roman
  • Urdu

  • apno.n kii saKhtii bhii barii nahii.n maaluum hotii, apnaa kitnii hii saKhtii kare apnaa hii kahlaa.egaa
  • la.Dke ka maa.n se lagaa.o hai ki maa.n ke maarne par bhii vo maa.n ko bulaataa hai

माँ मारे और माँ ही पुकारे के हिंदी अर्थ

  • अपनों की सख़्ती भी बुरी नहीं प्रतीत होती, अपना कितनी ही सख़्ती करे अपना ही कहलाएगा
  • लड़के का माँ के प्रति अपनापन है कि माँ के मारने पर भी वह माँ को बुलाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماں مارے اور ماں ہی پُکارے

اپنوں کی سختی بھی بری نہیں معلوم ہوتی، اپنا کتنی ہی سختی کرے اپنا ہی کہلائے گا

بالے کی ماں اور بُوڑھے کی جورُو کو خُدا نَہ مارے

نہ پھر اس کو ماں ملے گی نہ اس کو جورو ہاتھ آئے گی یعنی اس عمر کا آدمی دوسرے کا محتاج ہوتا ہے

مُنہ ہی مُنْہ مارے اور تَوبَہ تَوبَہ پُکارے

خود ہی سزا دے خود ہی پناہ مانگے ، اپنا الزام مظلوم کے سر تھوپے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماں مارے اور ماں ہی پُکارے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماں مارے اور ماں ہی پُکارے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone