تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مان کا پان بھی بَہُت ہے" کے متعقلہ نتائج

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مان کا پان بھی بَہُت ہے کے معانیدیکھیے

مان کا پان بھی بَہُت ہے

maan kaa paan bhii bahut haiमान का पान भी बहुत है

نیز : مان کا پان بھی بَہُت ہوتا ہے, مان کا پان بَہُت ہوتا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مان کا پان بھی بَہُت ہے کے اردو معانی

  • عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے
  • عزت سے دی گئی تھوڑی چیز بھی بہت ہوتی ہے
  • تھوڑا سا پوچھ لینا بھی غنیمت ہے

    مثال مان کا پان بھی غنیمت جاناب تواضع جہان میں کچھ ہے۔(۱۸۱۸، اظفری، د، ۳۲)۔ مان کا تو پان بھی بہت ہوتا ہے، خدا عقل دیتا تو شریفوں کو نہ دیکھتیں، اس دل کو دیکھتیں جس نے بھیجے.(۱۹۱۰، لڑکیوں کی انشا، ۷)۔

Urdu meaning of maan kaa paan bhii bahut hai

  • Roman
  • Urdu

  • izzat ke saath tho.Daa milnaa bhii bahut hai, izzat kii tho.Dii chiiz bhii aham hai
  • izzat se dii ga.ii tho.Dii chiiz bhii bahut hotii hai
  • tho.Daa saa puuchh lenaa bhii Ganiimat hai

मान का पान भी बहुत है के हिंदी अर्थ

  • सम्मान के साथ थोड़ा मिलना भी बहुत है, सम्मान की थोड़ी चीज़ भी महत्वपूर्ण है
  • सम्मान से दी गई थोड़ी वस्तु भी बहुत होती है
  • थोड़ा सा पूछ लेना भी ग़नीमत है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکانداری کی باتیں کَرْنا

ذیادہ مول کہنا ، جُھوٹ بولنا ؛ فریب یا بناوٹ کی باتیں بنانا.

دُکانداری گَرْم کَرْنا

کاروبار کو ترقی دینا، خوب لین دین کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مان کا پان بھی بَہُت ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مان کا پان بھی بَہُت ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone