تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْلُوم دینا" کے متعقلہ نتائج

مَعْلُوم دینا

نظر آنا ، سوجھنا ، دکھائی دینا ، معلوم ہونا ، محسوس ہونا ۔

مَعْلُوم دُنْیا

وہ دنیا جو دریافت کرلی گئی ہے ؛ دنیا کے ایسے علاقے جن کاعلم ہو چکا ہے ۔

مَعْلُومَہ دُنْیا

معلوم دنیا ، دریافت شدہ دنیا یا دنیا کے علاقے ۔

مُعَلِّمِ دِین

دین ِاسلام کی تعلیم دینے والا ، دینی تعلیم کا اُستاد ۔

مَعْزُول کَرْ دینا

تخت یا گدی سے اتار دینا ، ملازمت یا عہدے وغیرہ سے برطرف کر دینا ۔

مَعْتُوب کَر دینا

نامقبول یا نا پسندیدہ بنا دینا ۔

دِن مَعْلُوم ہونا

کثرت سے روشنی ہونا، رات میں اس قدر نور ہونا کہ دن کا گمان ہو

مِیٹھی باتوں میں دِن رات کَٹے مَعلُوم نَہیں ہوتے

مِیٹھی باتوں میں دِن رات کَٹتے مَعلُوم نَہیں دیتے

اچھی باتوں یا خوش حالی میں وقت جلد گزر جاتا ہے

مَحْرُوم کَر دینا

حق مار لینا، حق نہ دینا

مَسْمُوم کَر دینا

زہر آلود کر دینا ، مکدر کر دینا ۔

دُنْیا کا مَعْمُول ہے

دنیا کا دستور ہے، زمانے میں یوں ہی ہوتا ہے

ماتَم دِیدَہ

ماتمی، سوگوار، غم زدہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْلُوم دینا کے معانیدیکھیے

مَعْلُوم دینا

maa'luum denaa•मा'लूम देना

  • Roman
  • Urdu

مَعْلُوم دینا کے اردو معانی

  • نظر آنا ، سوجھنا ، دکھائی دینا ، معلوم ہونا ، محسوس ہونا ۔

Urdu meaning of maa'luum denaa

  • Roman
  • Urdu

  • nazar aanaa, suujhnaa, dikhaa.ii denaa, maaluum honaa, mahsuus honaa

मा'लूम देना के हिंदी अर्थ

  • नज़र आना, सूझना, दिखाई देना, मालूम होना, अनुभव होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْلُوم دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْلُوم دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone