تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالْٹوس" کے متعقلہ نتائج

مالْٹوس

(کیمیا) شعیری شکر ، مالٹ شکر ، شکرِ شعیر ، قندِ شعیر ، سفید دانے دار شکر جو شعیرہ کی طرح ڈائسٹوس (خمیرۂ جو) کے نشاستے پرعمل سے بنتی ہے اور بنیادی طور پر مٹھاس کے لیے استعمال ہوتی ہے

مالْٹوز

(کیمیا) شعیری شکر ، مالٹ شکر ، شکرِ شعیر ، قندِ شعیر ، سفید دانے دار شکر جو شعیرہ کی طرح ڈائسٹوس (خمیرۂ جو) کے نشاستے پرعمل سے بنتی ہے اور بنیادی طور پر مٹھاس کے لیے استعمال ہوتی ہے

مالکوس

(موسیقی) ایک راگ، جو ماگھ یا پھاگن میں گایا جاتا ہے اور اس کا وقت آخر شب ہے

مَعْلُوم

۱۔ جانا ہوا ، جس کا علم ہو ؛ جانا گیا ، تمیز کیا گیا ۔

مایُوس

جس کی امید منقطع ہو گئی ہو، جسے کوئی آرزو نہ ہو، شکستہ دل، نا امید، نا مراد، بے آس، اداس، ناکام

مَانُوس

بے تکلف، انس گرفتہ، انسی کردہ، گھلا ملا، راغب

مالَو

(موسیقی) ایک راگنی کا نام۔

مَلْبُوس

پوشاک۔، سلا ہوا کپڑا، پہننے کا کپڑا، پیراہن یا لباس

مالْوا

(موسیقی) رک : مالو ، ایک راگنی کا نام ۔

مالْوی

سری راگ کی ایک راگنی کا نام

مالْوَہ

(موسیقی) رک : مالوا۔

مالَو شِری

ایک راگنی کا نام، مالو

کیا مَعْلُوم

ہم نہیں جانتے ، خدا جانے ، خدا معلوم .

نا مَعلُوم

بے خبر، ناواقف، انجان، غیر معروف، مجہول الاسم، غیر مشہور

نَہ مَعلُوم

اردو، انگلش اور ہندی میں مالْٹوس کے معانیدیکھیے

مالْٹوس

maalTos•माल्टोस

  • Roman
  • Urdu

مالْٹوس کے اردو معانی

  • (کیمیا) شعیری شکر ، مالٹ شکر ، شکرِ شعیر ، قندِ شعیر ، سفید دانے دار شکر جو شعیرہ کی طرح ڈائسٹوس (خمیرۂ جو) کے نشاستے پرعمل سے بنتی ہے اور بنیادی طور پر مٹھاس کے لیے استعمال ہوتی ہے

Urdu meaning of maalTos

  • Roman
  • Urdu

  • (kiimiya) sha.iirii shukr, maalT shukr, shukr-e-sha.iir, kund-e-sha.iir, safaid daanedaar shukr jo sha.iiraa kii tarah Daa.isTos (khamiiraa-e-jo) ke nishaa satya par amal se bantii hai aur buniyaadii taur par miThaas ke li.e istimaal hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مالْٹوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مالْٹوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone