تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالِیخُولْیا" کے متعقلہ نتائج

مالِیخُولْیا

(مرض) ایک مرض جس میں مریض کے خیالات خراب اور منتشر ہوجاتے ہیں اور وہ گوناگوں تفکرات اور غم و اندوہ میں مبتلا رہتا ہے، خفقان، جنون، خللِ دماغ، سودا، خیال خام

مالِیخُولْیا مَراقی

(طب) ایک قسم کا مالیخولیا جس میں مریض کے افکار و خیالات حالت طبعی سے بدل جاتے ہیں اور بالعموم اس میں انانیت پیدا ہو جاتی ہے یعنی اپنی بڑائی کے فاسد خیالات سما جاتے ہیں پس وہ ہر بات میں مبالغہ کرتا ہے

مالِیخُولْیائی

رک : ’’ مالیخولیا ‘‘ جس کی طرف یہ منسوب ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مالِیخُولْیا کے معانیدیکھیے

مالِیخُولْیا

maaliiKHuulyaaमालीख़ूल्या

اصل: عربی

وزن : 22212

موضوعات: طب

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مالِیخُولْیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مرض) ایک مرض جس میں مریض کے خیالات خراب اور منتشر ہوجاتے ہیں اور وہ گوناگوں تفکرات اور غم و اندوہ میں مبتلا رہتا ہے، خفقان، جنون، خللِ دماغ، سودا، خیال خام

Urdu meaning of maaliiKHuulyaa

  • Roman
  • Urdu

  • (marz) ek marz jis me.n mariiz ke Khyaalaat Kharaab aur muntshir hojaate hai.n aur vo guunaaguu.n tafakkuraat aur Gam-o-andoh me.n mubatlaa rahtaa hai, Khafqaan, junuun, khalal-e-dimaaG, saudaa, Khayaal-e-Khaam

English meaning of maaliiKHuulyaa

Noun, Masculine

  • (Disease) melancholia, a mental illness marked by depression and ill-founded fears

मालीख़ूल्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( रोग) एक रोग जिसमें रोगी के विचार विकृत हो जाते हैं और वह विभिन्न चिंताओं और दुखों से ग्रस्त हो जाता है, जुनून, विषाद, उदासी, झक, खिन्नता का रोग, उन्माद, मस्तिष्क-विकृति, एक रोग विशेष

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مالِیخُولْیا

(مرض) ایک مرض جس میں مریض کے خیالات خراب اور منتشر ہوجاتے ہیں اور وہ گوناگوں تفکرات اور غم و اندوہ میں مبتلا رہتا ہے، خفقان، جنون، خللِ دماغ، سودا، خیال خام

مالِیخُولْیا مَراقی

(طب) ایک قسم کا مالیخولیا جس میں مریض کے افکار و خیالات حالت طبعی سے بدل جاتے ہیں اور بالعموم اس میں انانیت پیدا ہو جاتی ہے یعنی اپنی بڑائی کے فاسد خیالات سما جاتے ہیں پس وہ ہر بات میں مبالغہ کرتا ہے

مالِیخُولْیائی

رک : ’’ مالیخولیا ‘‘ جس کی طرف یہ منسوب ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مالِیخُولْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مالِیخُولْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone