تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مال مَتاع" کے متعقلہ نتائج

مال مَتاع

دھن دولت، مال و اسباب، روپیہ پیسہ اور سامان

مال و مَتاع

اسباب و وسائل، روپیہ پیسہ، ساز وسامان، سرمایہ و دولت

مِلّی مَوت

پوری قوم کی موت ، ملک و قوم کی تباہی ، بڑا قومی نقصان ۔

بِن مانگے موتی مِلیں اور مانگے مِلے نَہ بِھیک

جو کچھ تقدیر میں ہوتا ہے، بےتدبیر مل جاتا ہے

موتی مال

موتیوں کی مالا

موتی مالا

موتیوں کی مالا ، موتیوں کا ہار

موتِیوں کا مالا

۔موتیوں کا ہار جو گردن میں پہناجائے۔ ؎

موتِیوں کی مالا

موتیوں کا ہار ، ایک لڑی میں پروئے ہوئے موتی ، موتیوں کی لڑی

موتِیوں کے مول

بہت گراں ، نہایت مہنگا

موتی کے مول

انتہائی قیمتی ، بیش قیمت ، موتی کی قیمت میں

بَنْدَر کے گَلے میں موتِیوں کی مالا

دَھن جوڑن کے دھیان میں یونہی عمر نہ کھو، موتی برگے مول کے کبھی نہ ٹھیکر ہو

دولت جمع کرنے کے خیال میں عمر نہیں گزارنی چاہیئے، ٹھیکری موتی کے برابر نہیں ہوسکتی

موتِیوں کے مول بِکْنا

بہت مہنگا فروخت ہونا

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلے، وہ سو مَت مِل جُوا جو کھیلے

جواریوں سے میل جول نہیں رکھنا چاہیے

بِن مانگے موتی مِلیں اور مانگے مِلے نَہ موت

اردو، انگلش اور ہندی میں مال مَتاع کے معانیدیکھیے

مال مَتاع

maal mataa'•माल मता'

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مال مَتاع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھن دولت، مال و اسباب، روپیہ پیسہ اور سامان

Urdu meaning of maal mataa'

  • Roman
  • Urdu

  • dhan daulat, maal-o-asbaab, rupyaa paisaa aur saamaan

English meaning of maal mataa'

Noun, Masculine

  • money and effects, riches, wealth

माल मता' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धन दौलत, संसाधन, पूँजी और संपत्ति, रुपया पैसा और सामान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مال مَتاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مال مَتاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone