تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہوانگ" کے متعقلہ نتائج

ماہوانگ

(نباتیات) ایک بوٹی جو عموماً چین میں پائی جاتی ہے اور دمے وغیرہ کے علاج میں مستعمل ہے

مُونْگی

مونگا (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل ؛ مرجانی نیز مرجان کے رنگ کا ۔

مانگی

وہ چیزجو طلب کی جائے ، طلب کی ہوئی (چیز) ؛ منگیتر (لڑکی).

مانگا

عاربتاً لیا ہوا، مستعار لیا ہوا، قرض لیا ہوا، اُدھار لیا ہوا

مانگے

مستعار یا ادھار لیا ہوا، مانگا ہوا، مانگا کی مغیرہ حالت، ترا کیب میں مستعمل

مَہنگی

مہنگا جس کی یہ تانیث ہے، قیمتی، زیادہ مول کا، بیش بہا، گراں بہا، قیمت والا

مَہنگا

مہنگائی کا زمانہ، مہنگا سماں

مَہنگے

اعتدال سے زیادہ مول کا؛ (مجازاً) زیادہ قیمت کا ، گراں، بیش بہا، قیمتی ۔مہنگائی کا زمانہ

مانگے کی

۔عاریۃ لی ہوئی۔مستعار لیا ہوا۔؎

مانگے کا

عاریۃً لیا ہو ، مستعار لیا ہوا ، ادھار لیا ہوا .

مَنگی

بھیک من٘گا (رک) کی تانیث .

مَنگا

منگاناکا امر تراکیب میں مستعمل

مَنْگے

مانگے ، طلب کرے ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُونْگِیا

مرجانی، مرجان کے رنگ کا، سرخ مرجان کے رنگ کا نیز مرجان کا رنگ

مِینْگی

ہڈی کا گودا

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہوانگ کے معانیدیکھیے

ماہوانگ

maahvaa.ng•माहवाँग

  • Roman
  • Urdu

ماہوانگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نباتیات) ایک بوٹی جو عموماً چین میں پائی جاتی ہے اور دمے وغیرہ کے علاج میں مستعمل ہے

Urdu meaning of maahvaa.ng

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) ek buuTii jo umuuman chiin me.n paa.ii jaatii hai aur dame vaGaira ke i.ilaaj me.n mustaamal hai

माहवाँग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (वनस्पतिविज्ञान) एक बूटी जो सामान्यतः चीन में पाई जाती है और दमे इत्यादि के इलाज में प्रयुक्त होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہوانگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہوانگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone