تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہَو" کے متعقلہ نتائج

ماہَو

وہ کیا ہے وہ جو ہے.

ماہو

ایک برساتی کیڑے کا نام جو اکثرکان میں گھس جاتا ہے، کنسلائی

ماہوں

ایک چھوٹا کیڑا جو سرسوں، رائی وغیرہ کی فصل پر لگ جاتا ہے، ایک کیڑا جو کپاس کو کھا جاتا ہے

ماہوا

بڑے پتوں والے بڑے سائز کے ایک درخت کا نام جس کے پھلوں کے دبیز اور گودے دار چھلکوں کو کھاتے ، پھولوں کا رس نکالتے ہیں اور کھیر وغیرہ بناتے ہیں ، خشک پھولوں کو پکا کر کھاتے ہیں اور اس سے نشہ آور چیزیں مثل شراب وغیرہ بناتے ہیں ، بیجوں کا تیل نکالتے ہیں ، مہوہ.

مُعاوِن

اعانت کرنے والا، مددگار

ماہور

موسیقی کے ایک شعبے کا نام۔

مَہاوَر

ایک سرخ رنگ جو لاکھ سے تیار کیا جاتا ہے (عموماً شادی شدہ عورتیں اسے پاؤں یا ہاتھ کے اردگرد لگاتی ہیں)

مَہاوَٹ

وہ بارش جو ماگھ کے مہینے میں ہوتی ہے، جاڑے کی بارش (عموماً جمع مستعمل)

مُعاوِق

باز رکھنے والا ، روکنے والا ، تعویق میں رکھنے یا پیچھے ہٹانے والا ؛ (طبیعیات) مزاحم ۔

مَعْہُود

عہد کیا ہوا، مقرر، مشروط ، مقرر ، متعین ، قول و قرار کے موافق

مُعاوِض

آلہء تثویب ، آلہء تعدیل ، تعدیل کرنے والا آلہ ۔

مَہاوَت

ہاتھی چلانے والا، ہاتھی کی رکھوالی کرنے والا، فیل بان، فوجدار

مَہاوَڑ

رک : مہاور

مُعاوِد

عود کرنے والا ، پھر کر آنے والا ، پلٹنے والا ، واپس آنے والا

ماعُون

گھر میں برتنے کی چیزیں مثلاً برتن ہانڈی یا اور خانگی اشیا ، گھر میں عام استعمال کی چیزیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہَو کے معانیدیکھیے

ماہَو

maahau•माहौ

اصل: عربی

وزن : 22

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ماہَو کے اردو معانی

 

  • وہ کیا ہے وہ جو ہے.

Urdu meaning of maahau

  • Roman
  • Urdu

  • vo kiya hai vo jo hai

माहौ के हिंदी अर्थ

 

  • वो किया है वो जो है

ماہَو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone