تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِ صَوم" کے متعقلہ نتائج

ماہِ صَوم

رمضان کا مہینہ، ماہ صیام ، ماہ روزہ

مَعْصُوم

محفوظ کیا ہوا، باز رکھا ہوا

مَعْلُوم

۱۔ جانا ہوا ، جس کا علم ہو ؛ جانا گیا ، تمیز کیا گیا ۔

مَعْصُومَہ

عصمت والی، پاک دامن، پاکیزہ، (مجازاً) حضرت امام حسینؓ کی چھوٹی صاحبزادی سکینہؓ

معصومی

معصوم ہونا، عصمت، پاک دامنی، بے گناہی، پاک دامنی نیز بھولاپن

مَعْدُوم

مٹایا گیا، فنا کیا گیا، ناپید، عنقا، کالعدم

ماثُوم

گناہ گار.

مَعْجُوم

رک : معجون

مَعْصُور

طب: دبا کر نکالا ہوا، نچوڑا ہوا

مامُوم

امام کے پیچھے نماز پڑھنے والا، مقتدی، اقتدا کرنا

مِعْصَم

(طب) کلائی میں کنگن پہننے کی جگہ ، پہنچا

مَعْمُوم

عمومی ، عمومیت والا ، جو خاص نہ ہو ، عام ۔

ماجوم

معجون کا مخرب

مَعْصُوب

(عروض) سبب ثقیل کا وہ حرف متحرک دوم جو ساکن کر دیا گیا ہو جبکہ وہ متحرک رکن کا پانچواں حرف ہو ؛ مفاعلتن جو مفاعیلن سے بدل گیا ہو ۔

مَہْزُوم

شسکت دیاگیا، شکست پایا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِ صَوم کے معانیدیکھیے

ماہِ صَوم

maah-e-saum•माह-ए-सौम

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

ماہِ صَوم کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • رمضان کا مہینہ، ماہ صیام ، ماہ روزہ

Urdu meaning of maah-e-saum

  • Roman
  • Urdu

  • ramzaan ka mahiina, maahe siyaam, maah roza

English meaning of maah-e-saum

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • the month of Ramazan

माह-ए-सौम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • रमज़ान का महीना, रोज़ों का माहीना

ماہِ صَوم کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِ صَوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِ صَوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone