تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماگَدھ" کے متعقلہ نتائج

ماگَدھ

۱. مگدھ دیش یا بہار کا باشندہ

مَوگدَھ

سادگی ، سادہ پن ، بھولا پن ، ناتجربہ کاری ، جہالت ، بے و قوفی

مَگَدھْ

۱۔ صوبہء بہار کا جنوبی حصہ ، ہندوستان کا وہ علاقہ جس میں پٹنہ ، بہار شامل ہیں ، مگھا ۔

مُگْدْھ

بیہوش ، حیران ؛ غافل ، جاہل ؛ بیوقوف ، احمق ؛ شیدا ، مفتون ، عاشق ؛ سیدھا سادھا ، بھلا مانس ؛ غلطی پر ہونے والا ، بھٹکا ہوا ، برگشتہ ؛ خوبصورت ، حسین ؛ خوبصورت کم سن (مرد) .

مَگادھی

بہار کے علاقے کی پراکرتی زبان کا نام ۔

مَگدھی

پٹنہ بہار کے علاقے میں بولی جانے والی زبان، مگدھی، مگدھ بھاشا، پالی، ماگدھی

مُگْدھا

بیوقوف عورت

مگدھ پوری

مگدھوں کا شہر

مَگدھ بھاشا

مگھا کی زبان جو خصوصاً صوبہء بہار (پٹنہ) میں نیز سیام ، لنکا برہما وغیرہ میں بولی جاتی ہے اور پالی زبان کے نام سے مشہور ہے .

مگدھ دیش

مگدھ کا ملک، بہار کا جنوبی حصہ

مَگَد

(ہندو) بیسن کو گھی میں بھون کر کھانڈ کی لاگ سے بنائے ہوئے لڈو، پنجیری کے لڈو

ماگھ

ہندوؤں کے سال کا گیارھواں مہینہ (مطابق جنوری، فروری)

مَگَد کے لَڈُّو

رک : مگد ۔

مُگْدھا پَنا

دوشیزگی ، کنوارپنا .

مَگدھی زَبان

مگدھ کے علاقے سے منسوب زبان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماگَدھ کے معانیدیکھیے

ماگَدھ

maagadh•मागध

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ماگَدھ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ۱. مگدھ دیش یا بہار کا باشندہ
  • ۲. (i) ہندوستان کی ایک مخلوط ذات یا جاتی جو ویش باپ اور چھتری ماں کی اولاد ہے اور بھاٹ کہلاتی ہے .
  • (ii) وہ لوگ جن کا پیشہ راجاؤں کی مدح خوانی کرنے ، نسب نامہ رکھنے ، ساکھی گانے اور بوقت جنگ و کوچ فوج کے ہمراہ رہنے کا ہے .

Urdu meaning of maagadh

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. magadh desh ya bihaar ka baashindaa
  • ۲. (i) hinduustaan kii ek maKhluut zaat ya jaatii jo vesh baap aur chhatrii maa.n kii aulaad hai aur bhaaT kahlaatii hai
  • (ii) vo log jin ka peshaa raajaa.o.n kii madhakhvaanii karne, nasab naama rakhne, saakhii gaane aur bavaqt jang-o-kuuch fauj ke hamraah rahne ka hai

English meaning of maagadh

Noun, Masculine, Singular

  • a native of Magadh or Bihar, related to Magadh, the emperor of Magadh, the name of King of Magadh Jarashandh
  • a kind of Indian race that originated from the mixture of race the father side is 'Vaishya' and mother side is 'Chattriya' and they called 'Bhaat' an ancient Indian caste whose job was to describe the qualities and characteristics of kings etc

मागध के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • भारत की एक मिश्रित जाती जो वैश्य बाप और छत्तरी माँ की संतान है और भाट कहलाती है, एक प्राचीन जाति जिसका काम राजाओं आदि का कीर्तिगायन और विरुदावली का वर्णन करना था, भाट,
  • मगध देश या बिहार का बाशिंदा, मगध-संबंधी, मगध नरेश, मगध के राजा जरासंध का एक नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماگَدھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماگَدھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone