تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مادُون" کے متعقلہ نتائج

مادُون

علاوہ، بہ جز، سوا، فروتر، تراکیب میں مستعمل

مُعاہدُون

معاہد (رک) کی جمع ، ذمی ، باج گزار لوگ ۔

مُدَوَّن

مرتب (ایک کتاب)، تدوین کی ہوئی کتاب، انتخاب اور ترتیب کے ساتھ جمع کی گئی کتاب

مَعْدَن

وہ جگہ جہاں زمین کھود کر دھاتیں، کوئلہ وغیرہ نکالیں، کسی دھات کے نکلنے کی جگہ، کان، کھان

مادِین

نر کی ضد، مادہ، مؤنث

مُدَوِّن

جمع کرنے اور ترتیب دینے والا، مرتب کرنے والا

مَدْہُون

تیل لگایا یا چپڑا ہوا (خصوصاً داڑھی پر)

مَہدِیِّین

مہدی (رک) کی جمع ، امام مہدی کے پیروکار ۔

مَعادِن

وہ جگہیں جہاں زمین کھود کر دھاتیں، کوئلہ، نمک وغیرہ نکالیں، معادنی کانیں

مُعاہدِین

معاہد (رک) کی جمع ؛ غیر مسلم باج گزار ، ذمی ۔

مامُون

محفوظ، بے خوف، خطرے سے باہر، امن میں

مَیْدانی

میدان (رک) سے متعلق ، میدان سے نسبت رکھنے والا ، میدان کا

مَدِینَہ

شہر، نگر، نگری، بلدہ

مَدِینی

مدینہ کے سوا کسی اور شہر کا باشندہ (مدینہ کے باشندے کو مدنی کہتے ہیں)

مَیدان

وہ مقام جہاں گھوڑا دوڑاتےہیں۔ ۲۔زمین کی صاف سطح جو وسیع اور ہموار ہو۔ زمین فراخ۔ ۳۔(جوہریوں کی اصطلاح) یاقوت اور زمرد وغیرہ کا طول وعرض۔ ۴۔(قصہ گویوں کی اصطلاح) تمہید۔ ؎ ۴۔ میدان جنگ۔ ۵۔قلم کا میدان۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مادُون کے معانیدیکھیے

مادُون

maaduun•मादून

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مادُون کے اردو معانی

فعل متعلق

  • علاوہ، بہ جز، سوا، فروتر، تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of maaduun

  • Roman
  • Urdu

  • ilaava, bah juz, sivaa, firotar, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of maaduun

Adverb

  • apart from, additional

मादून के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अतिरिक्त, सिवा, अलावा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مادُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

مادُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone