تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْدَنِیَہ" کے متعقلہ نتائج

مَعْدَنِیَہ

معدن (رک) سے منسوب ، معدن کا ، دھاتی ۔

مَعْدَنِیّات

وہ چیزیں جو کان سے نکلیں مثلاً جواہرات، دھاتیں، فلزات وغیرہ نیز ان کا علم

مَعْدَنِیاتی

معدنیات (رک) سے منسوب یا متعلق ، معدنیات کا ، کان سے نکلنے والا ، معدنی ، دھاتی ۔

مَعْدَنی

معدن سے منسوب یا متعلق؛ معدن کا، فلزاتی، دھاتی، کان سے نکلی ہوئی (دھات)

مَدِینَہ

شہر، نگر، نگری، بلدہ

مَیْدانی

میدان (رک) سے متعلق ، میدان سے نسبت رکھنے والا ، میدان کا

مَدِینا

رک : مدینہ جو اس کا رائج املا ہے ۔

مَدِینی

مدینہ کے سوا کسی اور شہر کا باشندہ (مدینہ کے باشندے کو مدنی کہتے ہیں)

مَیدان

وہ مقام جہاں گھوڑا دوڑاتےہیں۔ ۲۔زمین کی صاف سطح جو وسیع اور ہموار ہو۔ زمین فراخ۔ ۳۔(جوہریوں کی اصطلاح) یاقوت اور زمرد وغیرہ کا طول وعرض۔ ۴۔(قصہ گویوں کی اصطلاح) تمہید۔ ؎ ۴۔ میدان جنگ۔ ۵۔قلم کا میدان۔

مادِیَہ

مادہ سے منسوب

مَدنی

مدینے سے متعلق، مدینے کا، مدینے والا

مادْنَرا

(نباتیات) زربقچی (انگ : Gynandrous).

میدِنی

زمین، دھرتی، پرتھوی، ارض، بھوم

مالَنْیا

مالن، مالی کی بیوی، مالی قوم کی عورت

مادْنَرَہ

(نباتیات) زربقچی (انگ : Gynandrous).

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْدَنِیَہ کے معانیدیکھیے

مَعْدَنِیَہ

maa'daniya•मा'दनिया

دیکھیے: مَعْدَن

  • Roman
  • Urdu

مَعْدَنِیَہ کے اردو معانی

صفت

  • معدن (رک) سے منسوب ، معدن کا ، دھاتی ۔

Urdu meaning of maa'daniya

  • Roman
  • Urdu

  • maadin (ruk) se mansuub, maadin ka, dhaatii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْدَنِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْدَنِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone