تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَآب" کے متعقلہ نتائج

مَآب

وہ جگہ جہاں انسان یا کوئی چیز لوٹ کر جائے، واپسی کی جگہ، جائے باز گشت، مرجع، ٹھکانا

مَآبی

مآب (رک) کا اسم کیفیت ، بطور جزوِ دوم مستعمل ۔

فَیض مَآب

فائدہ پہنچانے والا.

حَیرَت مَآب

حیران ، متحیّر ، دن٘گ.

دَولَت مَآب

روپیہ پیسہ والا ، زر و مال سے بھرا ہوا ؛ (مجازاً) خوش حال

شُہْرَت مَآب

صاحبِ شہرت، شہرت والا

عِزَّت مَآب

ایک تعظیمی کلمہ جو اراکین حکومت ، وزیروں اور ججوں وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے .

عَظمَت مَآب

بڑی شان و شوکت والا، پُرشِکوہ

نِکْہَت مَآب

بہت زیادہ خوشبو والے (حضور نبی اکرم صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم کی ذات ِبابرکت کے لیے مستعمل ہے) ۔

غُفراں مَآب

मोक्षप्राप्त, स्वर्गीय, बड़े लोगों की आत्मा के लिए बोला जाता है।

نَزاکَت مَآب

بہت نازک ، نزاکت بھرا ؛ نازک طبع ، نازک مزاج ۔

دانِش مَآب

عقل و دانش، والا، عقل مند.

خَتْمی مَآب

رک : خاتم النبی.

وَرَع مَآب

پرہیزگار ، متقی ۔

کُرْسی مَآب

مسند نشین ، میر مجلس ، وہ شخس جو کسی جلسے یا تقریب کی صدارت کرے (بطور تمسخر و تضحیک).

اردو، انگلش اور ہندی میں مَآب کے معانیدیکھیے

مَآب

ma.aab•मआब

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

مَآب کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • وہ جگہ جہاں انسان یا کوئی چیز لوٹ کر جائے، واپسی کی جگہ، جائے باز گشت، مرجع، ٹھکانا
  • تراکیب میں بطور جزو دوم مستعمل، بمعنی والا، ذوی وغیرہ، جیسے : عزت مآب، رسالت مآب، امارت مآب، مشیخت مآب وغیرہ
  • جائے بازگشت، وہ جگہ جہاں آدمی لَوٹ کر جائے

شعر

Urdu meaning of ma.aab

  • Roman
  • Urdu

  • vo jagah jahaa.n insaan ya ko.ii chiiz luuT kar jaaye, vaapsii kii jagah, jaaye baazgasht, marajjaa, Thikaana
  • taraakiib me.n bataur juzu dom mustaamal, bamaanii vaala, zavii vaGaira, jaise ha izzat ma.aab, risaalat ma.aab, imaarat ma.aab, mashiiKhat ma.aab vaGaira
  • jaaye baazgasht, vo jagah jahaa.n aadamii kar jaa.ii

English meaning of ma.aab

Noun, Masculine, Suffix

  • having, endowed with, place where one returns, settled or fixed abode or dwelling-place, seat, receptacle, repository

मआब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • वो जगह जहाँ आदमी लौट कर जाए, लौटने की जगह
  • वो जगह जहां इंसान या कोई चीज़ लौट कर जाये, वापसी की जगह, ठिकाना
  • युक्त, जैसे-‘फ़ज़ीलत मआब' विद्वत्ता से युक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَآب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَآب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone