تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lychee" کے متعقلہ نتائج

lychee

لَچّھی

رک : لچھا معنی نمبر ۱ ، سوت ، تار وغیرہ ، کی لپیٹی ہوئی تھئی ، چھوٹی انٹی.

لِیچی

ایک کُھردرا چھلکے والا سرخی مائل شیرین پھل اور اس کے درخت کا نام، جو جسامت میں جامن کے برابر اور مزے میں شیریں اور ترش ہوتا ہے (پہلے پہل چین سے آیا)

لانچی

(سول اور روہو سے چھوٹی) ایک میٹھے پانی کی کم کانٹوں والی مچھلی.

لوچا

گوشت کا لوتھڑا ؛ کاجل ؛ ایک زیور .

لَچّھا

سُوت، ریشم یا دھجیوں وغیرہ کے بہت سے (سلجھے یا الجھے ہوئے) تاروں کی لڑیوں کا مجموعہ، گچھا (جیسے سوت کی انٹی، پھندنا، کلائی میں پہننے کا ریشمی تاروں کا حلقہ)

لَچائی

لچانے کی کیفیت، جھکاؤ

لاچا

ریشمی تہبند

لُچائی

رک، لُچّا پن، شرارت، بدمعاشی

لُچا

(عو) حُقّہ ، تمبا کو پینے کا آلہ

لُچَئی

ملائم میدے کی پُوری، جو گھی میں تلی جاتی ہے

لیچُو

رک : لیچی .

لانْچی

एक प्रकार का धान

لَچاؤ

جھکاؤ ، ٹیڑھاپن ، لچک.

لوچِیاں

کچھوریاں

lychee کے لیے اردو الفاظ

lychee

lychee کے اردو معانی

  • لیچی
  • ایک میٹھا باریک چھلکے والا پھل جو ایک چینی درخت میں لگتا ہے
  • لیچی کا درخت

lychee के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • लीची
  • एक मीठा बारीक छिलके वाला फल जो एक चीनी दरख़्त में लगता है
  • लीची का दरख़्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lychee)

نام

ای-میل

تبصرہ

lychee

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone