تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُزُومِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

لُزُومِیَّہ

(منطق) وہ قضیۂ شرطیہ جس میں مقدم و تالی (موضوع و محمول) کے باہم علاقے کی بِنا پر کوئی حکم لگایا جائے

لُزُومِیّات

. لازمی امور ؛ (منطق) کئی لزومیہ (رک)

لُزُوماً

لازمی طور پر ، ضرور بالضرور

لازِم

ہمیشہ کسی سے لگا رہنے والا، وابستہ، مراد: واجب، ضرور، فرض، لابد

لازِمی

حتمی، ضروری، لابدی، واجب

لَہْزَمَہ

अ.पं. कनपटी की हड्डी, जबड़े की हड्डी।

لازِمَہ

binding, essential

لَوازِمَہ

ضروری چیزیں، سامان، اسباب

لازِماً

ضروری طور پر، یقیناً، بلاشبہ

لُزُوم

لازم ہونا، واجب ہونا، ضروری ہونا، وجوب، لازم

لَوازِم

ضروری چیزیں، ضروری مال و اسباب، ضروری سامان

لازِم کَرْنا

کسی بات کو فرض یا واجب قرار دینا، کسی بات کا پابند کرنا، ضروری قرار دینا

لازِم و مَلْزُوم

ایک دوسرے کے لیے ضروری، ایک دوسرے پر موقوف، وہ چیزیں جن میں ایک دوسرے سے جدائی ناممکن ہو

لازِم ہونا

ضروری ہونا، فرض ہونا (لازم کرنا (رک) کا لازم).

لازِم آنا

ضروری ہوجانا، یقینی نتیجہ نکلنا، نتیجۃً پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لُزُومِیَّہ کے معانیدیکھیے

لُزُومِیَّہ

luzuumiyyah•लुज़ूमिय्या

وزن : 1222

موضوعات: منطق

  • Roman
  • Urdu

لُزُومِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (منطق) وہ قضیۂ شرطیہ جس میں مقدم و تالی (موضوع و محمول) کے باہم علاقے کی بِنا پر کوئی حکم لگایا جائے

Urdu meaning of luzuumiyyah

  • Roman
  • Urdu

  • (mantiq) vo qazii-e-shartiyaa jis me.n muqaddam-o-taalii (mauzuu-o-mahmuul) ke baaham ilaaqe kii banaa par ko.ii hukm lagaayaa jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُزُومِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُزُومِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone