تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُوٹا مار" کے متعقلہ نتائج

لُوٹا مار

رک : لوٹ مار .

لُوٹا مارا

لُوٹا ہوا ، غارت کیا ہوا ، تاراج کیا ہوا .

لُوٹ مار

قتل و غارت ، مارکاٹ .

لَٹھ مار

بے رو رعایت کھری کھری کہنے والا، جس کے اندرنرمی نہ ہو، اجڈ اور اکھڑ

لُوٹ مار کَرنا

to loot, plunder, sack, rob

لٹے مارے شاہ مدار

کمزور کو ہر شخص ستاتا ہے

لُوٹ مار مَچانا

to loot, plunder, sack, rob

لَٹھ مار دینا

(کنایۃً) نہایت درشت جواب دینا۔ گنواروں کی طرح بات چیت کرنا

لاٹھی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

کسی کے بہکانے سے قرابت داری ختم نہیں ہوتی، بھائی بندوں میں فرق ڈلوانے سے تفریق نہیں ہوتی

دَولَت لُٹے کوئِلوں پَر مُہْر

بجا اور با موقع خرچ کے موقع پر کفایت شعاری کرنے اور بے جا خرچ کی پروا نہ کرنے کو موقع پر بولتے ہیں

اَشَرْفِیاں لُٹیں اور کوئلوں پر مُہر

بڑے بڑے مصارف ہوتے ہیں اور ذرا ذرا سی باتوں میں جز رسی سے کام لیا جائے (اس شخص کی نسبت بولتے ہیں، جو یوں تو ہزاروں روپے لٹا دے مگر بعض ضروری کاموں میں کم حوصلگی سے کام لے)

قَنْد لُٹے اور کوئِلوں پر مُہر

بیش قیمت چیز کے ضائع ہونے کا افسوس نہیں کرتے اور ادنیٰ کم قیمت چیز پر اتنا خیال اور اہتمام کرتے ہیں، قند کے بجائے اشرفیاں لُٹیں بھی بولتے ہیں

سان٘پ بھی مَرے اَور لاٹھی نَہ ٹُوٹے

مارے ہَنْسی کے لوٹ پوٹ ہونا

رک : مارے ہنسی کے لوٹ (لوٹ) جانا .

نہ سانپ مَرے نَہ لاٹھی ٹُوٹے

نہ کام ہو پائے اور نہ کوئی نقصان ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں لُوٹا مار کے معانیدیکھیے

لُوٹا مار

luuTaa-maar•लूटा-मार

دیکھیے: لُوٹ مار

  • Roman
  • Urdu

لُوٹا مار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : لوٹ مار .

Urdu meaning of luuTaa-maar

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha luuT maar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُوٹا مار)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُوٹا مار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone