تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لُوٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لُوٹ کے معانیدیکھیے
وزن : 21
موضوعات: کنایۃً
- Roman
- Urdu
لُوٹ کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث
- کسے لڑبھڑ کر یا چھین جھپٹ کر لیا ہوا مال یا سامان ، مالِ غنیمت .
- زبردستی یا ظلم سے کسی کا مال لینا ، زبردستی کسی کے مال پر قبضہ کر لینا ، چھین جھپٹ ، غارت گری ، تاراجی .
- اندھیرا، ظلم ؛ زیادہ طلبی ؛ رشوت
- ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔لڑکنی۔ غلطیدگی۔ ادھر اُدھر۔ لُڑَھکْنا۔ ۲۔کروٹ۔ پہلو۔ ۳۔وہ جگہ جو پرندوں کے لوٹنے کے لئے بنا دیتے ہیں۔ وہ جگہ جو پہلوانوں کے کشتی لڑنے کے واسطے بنا دیتے ہیں۔ ۴۔ صفت۔ ۰کنایہ ہے اس شخص سے جو کسی کی یا کسی چیز کی خواہش ہیں بے قرار ہو۔ عاشق۔ مفتوں۔ فریفتہ۔ ۵۔(انگریزی نوٹ کا بگڑا ہوا)۔ (عم) مذکر۔ دیکھو۔ نوٹ۔
- ۔(ھ) مونث۔ ۱۔ظلم سے کسی کا مال لینا۔ زبردستی کسی کا مال لینا۔ ۲۔غارت گری۔ تاراجی۔ ۳۔وہ مال جو لوٹ میں ملے۔ ۴۔(کنایۃً) ظلم۔ اندھیرا۔
شعر
ابھی کہیں تو کسی کو نہ اعتبار آوے
کہ ہم کو راہ میں اک آشنا نے لوٹ لیا
کیا تباہ تو دلی نے بھی بہت بسملؔ
مگر خدا کی قسم لکھنؤ نے لوٹ لیا
میں ڈر رہا ہوں تمہاری نشیلی آنکھوں سے
کہ لوٹ لیں نہ کسی روز کچھ پلا کے مجھے
Urdu meaning of luuT
- Roman
- Urdu
- kise la.Dbha.D kar ya chhiin jhapaT kar liyaa hu.a maal ya saamaan, maal-e-Ganiimat
- zabardastii ya zulam se kisii ka maal lenaa, zabardastii kisii ke maal par qabzaa kar lenaa, chhiin jhapaT, Gaaratagrii, taaraajii
- andheraa, zulam ; zyaadaa talbii ; rishvat
- ۔ (ha) muannas। १।lu.Dhaknii। Galtiidgii। idhar udhar। lu.Dhak॒na। २।karvaT। pahluu। ३।vo jagah jo parindo.n ke lauTne ke li.e banaa dete hain। vo jagah jo pahalvaano.n ke kushtii la.Dne ke vaaste banaa dete hain। ४। sifat। ०kinaaya hai is shaKhs se jo kisii kii ya kisii chiiz kii Khaahish hai.n beqraar ho। aashiq। maftuun। farefta। ५।(angrezii noT ka big.Daa hu.a)। (am) muzakkar। dekho। noT
- ۔(ha) muannas। १।zulam se kisii ka maal lenaa। zabardastii kisii ka maal lenaa। २।Gaaratagrii। taaraajii। ३।vo maal jo luuT me.n mile। ४।(kanaa.en) zulam। andheraa
English meaning of luuT
लूट के हिंदी अर्थ
لُوٹ کے مترادفات
لُوٹ سے متعلق محاورے
لُوٹ کے قافیہ الفاظ
لُوٹ کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کاسا دِیجِیے باسا نَہ دِیجِیے
کھانا کھلا دینا چاہیے مگر ناواقف کو ٹھہرنے کی جگہ نہیں دینی چاہیے ؛ احتیاط کی بات ہے.
ہَمُوں آش دَرْ کاسَہ
رک : ہماں آش درکاسہ ؛ اس وقت مستعمل ہے جب پہلی حالت میں باوجود کوشش کچھ تبدیلی نہ ہو ۔
ہَمَاں آش دَرْ کَاسَہ
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ایک معاملے کا دوسری بار پیش آنا، اس وقت کہا جاتا ہے جب پہلی حالت میں کوئی تبدیلی نہ ہو، معاملہ جوں کا توں رہے توکہتے ہیں
وَہِی کَاسَہ وَہی آش
فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل، حالت سابقہ میں کوئی تبدیلی نہیں، حالت سابقہ میں تغیر نہ ہونے کے لئے مستعمل ہے
وَہِی آشْ دَر کاسَہ
فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل، حالت سابقہ میں کوئی تبدیلی نہیں، حالت سابقہ میں تغیر نہ ہونے کے لئے مستعمل ہے
ہَماں آشْ دَرْ کاسَہ شُدْ
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ایک معاملے کا دوسری بار پیش آنا ؛ معاملہ جوں کا توں رہے توکہتے ہیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adad
'अदद
.عَدَد
a number, a whole number
[ Dubla-patla kisi tange ka tattu aur ye chhote-bade teen adad bechare ki kamar dohari hui jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishrat
'इशरत
.عِشْرَت
pleasure, enjoyment, mirth
[ Aish aur ishrat ki zindagi baghair koshish ke nahin milti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'itr
'इत्र
.عِطْر
essence, perfume
[ Hauz mein gulab keode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azaab
'अज़ाब
.عَذاب
difficulty, distressing affair
[ Garmi ya sardi had se zyada ho jati hai to azab lagne lagti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'asr
'अस्र
.عَصْر
last part of the day before sunset
[ Asr ka waqt hua badshah sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar chauki par baithe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urs
'उर्स
.عُرْس
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer
[ 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ataa
'अता
.عَطا
gift, present, prize, offering
[ Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, application
[ Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ash-'ash
'अश-'अश
.عَش عَش
bravo!, rejoicing
[ Irfan Khan aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arsh
'अर्श
.عَرْش
sky
[ Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لُوٹ)
لُوٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔