تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُوٹ ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

لُوٹ ڈالْنا

غارت گری کرنا ، تباہی مچانا .

لوٹے ڈالنا

نہانا، غسل جنابت کرنا، پُنڈا دھونا، نہاکر ناپاکی اُتارنا

لاٹھی ڈالْنا

لاٹھی زمین پر پھینکنا .

لوٹے میں نَمَک ڈالْنا

۔ (جب کسی معاملہ میں لوگ اتفاق کیا کرتے ہیں تو پانی کے بھرے لوٹے میں ایک کنکری نمک یہ کہہ کر ڈالا کرتے ہیں کہ اگر میں اس عہد کو توڑوں تو نون کی اس کنکڑی کی طرح گھل جاؤں۔ (ہندو) قسمیہ عہد کرنا۔ پختہ اتفاق کرنا۔

لوٹے میں نُون ڈالْنا

جب لوگ کسی معاملے میں اتفاق کر لیتے ہیں تو پانی کے بھرے لوٹے میں ایک کنکری نمک یہ کہ کر ڈالا کرتے ہیں کہ اگر میں اس عہد کو توڑوں تو نمک کی اس کنکری کی طرح گھل جاؤں ؛ (ہندو) قسمیہ عہد کرنا، سخت قسم کھانا، پختہ اتفاق کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لُوٹ ڈالْنا کے معانیدیکھیے

لُوٹ ڈالْنا

luuT Daalnaa•लूट डालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لُوٹ ڈالْنا کے اردو معانی

  • غارت گری کرنا ، تباہی مچانا .

Urdu meaning of luuT Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gaaratagrii karnaa, tabaahii machaanaa

लूट डालना के हिंदी अर्थ

  • लूटपाट करना, तबाही मचाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُوٹ ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُوٹ ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone